اطالوی زبان نہ سیکھنا ایشیائی خاتون کو زندگی بھر کا غم دے گیا

روم: انسان جس ملک میں رہے، اسے وہاں کی زبان ضرور سیکھنی چاہئے، ورنہ وہ کسی مشکل میں مدد طلب کرنا بھی آزمائش بن جاتا ہے، ایسا ہی کچھ اٹلی میں مقیم ایک ایشیائی خاتون کے ساتھ ہوا ہے، جسے اطالوی زبان نہیں آتی تھی، اور اس وجہ سے وہ بروقت مدد…

اٹلی کی شہریت لینے کیلئے خاتون کو قید رکھنے والے پھنس گئے

روم: اٹلی میں ایسے اسکینڈل تو سامنے آتے رہتے ہیں، جن میں غیر ملکیوں کو رہائشی پرمٹ دلوانے کے لئے خواتین سے پیسوں کے عوض جعلی شادیاں کرائی جاتی ہیں، تاہم اب ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کو اسی کام کیلئے قید میں رکھنے جانے کا…

کاروں کے شوروم سے بھاری غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی: حوالہ وہنڈی کے غیرقانونی دھندے میں ملوث افراد نے طریقے بدل لئے، کاروں کے شو روم کی آڑ میں حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والا پکڑا گیا، ایف آئی اے نے کراچی میں چھاپہ مارا، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔…

بیرون ملک سے ٹیسٹ کرا کر آنے والے 204 مسافر کرونا پازیٹو نکل آئے

اسلام آباد: بیرون ملک سے ٹیسٹ کی کلئیر رپورٹ لے کر پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پازیٹو نکل آئی ، ان میں سب سے زیادہ مسافرسعودی عرب سے آئے ہیں، پاکستان میں وبا پر کنٹرول کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے مسافر مسلسل متاثر نکل…

ایک اور بڑا موبائل فون برانڈ پاکستان میں بننے لگا، قیمت بھی کم

لاہور: ملک میں صنعتیں لگانے کی حکومتی پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف معروف عالمی برانڈ کے موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور ایک اور معروف برانڈ نے لاہور میں موبائل فون کی تیاری کا…

سری لنکا میں بحران شدید، تیل خریدنے کے لیے بھی پیسے نہ رہے

کولمبو: عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات، خوراک کی قلت کا شکار سری لنکا میں صورتحال مزید خراب، سرکاری پیٹرولیم کمپنی دیوالیہ ہوگئی، بیرون ملک سے تیل خریدنے کے لیے بھی پیسے نہ رہے، جس کے بعد ملک میں تیل کے شدید بحران کا خدشہ پیدا…

ترکی نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا نام کیا ہوگا؟

استنبول: اہم اسلامی ملک ترکی نے اپنا سرکاری نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، صدر طیب اردوان کی طرف سے ہدایات ملنے پر نئے نام کے حوالے سے مہم شروع کردی گئی ہے، اور جلد ہی سرکاری اور عالمی اداروں میں بھی نیا نام بھیج دیا جائے گا، جس کے لئے…

کچھ تو بلوں کی سردردی کم ہوگی، اٹلی میں بجلی و گیس بلوں کیلئے مزید سبسڈی منظور

روم: دنیا بھر میں جاری مہنگائی کی لہر بالخصوص تیل و گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ہر ملک میں لوگوں کا سکون چھین لیا ہے، اٹلی میں بھی بجلی و گیس مہنگی ہونے کے ہوشربا اعداد وشمار سامنے آئے ہیں، تاہم عوام پر کچھ بوجھ کم کرنے…

یورپ سے کاریں لے جانے والے جہاز میں آگ لگ گئی، اربوں ڈالر کی گاڑیاں خاک

برسلز: یورپ سے کاروں کا خزانہ امریکہ لے جانے والے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں انتہائی قیمتی گاڑیاں جل گئیں، جہاز کے عملے کو ہیلی کاپٹروں سے نکال لیا ہے، جس کے بعد جہاز لہروں کے ساتھ خود ہی بہتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے…

آف شور کمپنیوں میں سرمایہ رکھنے والے ارب پتی پاکستانی ٹیکس ریڈار پر آگئے

اسلام آباد: ٹیکس سے بچنے کےلئے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ رکھنے والے ارب پتی پاکستانی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان ارب پتیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور نوٹس بھی جاری کرنے شروع کردئیے ہیں۔…