اٹلی میں ساس بہو کی لڑائی سے غیر ملکی خاندان مشکل میں آگیا

روم: اٹلی میں ساس بہو کی لڑائی سے غیر ملکی خاندان مشکل میں آگیا، بہو اپنی ساس اور شوہر کے خلاف شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئی، جس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی، خاتون اور بچوں کو تحویل میں لیتے ہوئے انہیں شیلٹر ہوم منتقل کردیا گیا ہے۔…

اوورسیز پاکستانی دنیا کی جدید اور تیز رفتار بوٹ پاکستان لے آیا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانی حکومت کی کاروبار دوست پالیسی سے متاثر ہوکر ملک میں سرمایہ کاری پر راغب ہورہے ہیں، اور ایک اوورسیز پاکستانی نے ملک کے سیاحت کے شعبے کے لئے اہم اقدام اٹھایا ہے، جس کے تحت وہ دنیا کی جدید اور تیز رفتار بوٹ پاکستان…

چھپ کر یورپ داخل ہونے والے غیرملکیوں کی گاڑی قلابازیاں کھاکر الٹ گئی

برسلز: یورپی یونین میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے غیرملکیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، گاڑی کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی ایک مکان میں جاگھسی، گاڑی میں سوار غیرملکیوں میں ممکنہ طور پر پاکستانی بھی ہوسکتے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی یورپی…

اطالوی مئیر کا غیرملکیوں کے بچوں کو شہریت دینے کا اعلان

روم: اٹلی میں مقیم غیرملکیوں کے بچوں کو شہریت دینے کا معاملہ کافی عرصے سے چل رہا ہے، یہ غیرملکی خاندانوں کا دیرینہ مطالبہ ہے، پی ڈی سمیت کئی جماعتیں اس کی حامی ہیں، تو دوسری طرف ماتیو سالوینی کی لیگا پارٹی سمیت دائیں بازو کی جماعتیں اس کی…

بھنگ کی اجازت ملے گی یا نہیں، اطالوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

روم: پنجابی فلم ’’ہیر رانجھا‘‘ میں اداکار رنگیلا کا یہ ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا، ’’پی ساوی ہوش آوی‘‘۔ ساوی یعنی بھنگ کے چاہنے والے ہر جگہ مل جائیں گے، اٹلی میں بھی بھنگ کا استعمال جائز قرار دینے کے لئے چلائی گئی دستخطی مہم کا ڈراپ سین…

پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزے کھل گئے، پی آئی اے پہنچانے کیلئے تیار

کراچی: پاکستانیوں کے لئے وزٹ ویزے کھل گئے۔ گھر بیٹھے درخواست دیں اور تین دن میں ویزہ پائیں۔ دوسری طرف پی آئی اے نے بھی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد مسافر اب آسانی سے براہ راست سفر کرسکیں گے، پی ائی اے کراچی اور لاہور سے ہفتہ…

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کا آغاز

کراچی: پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ ہر دو سال میں منعقد کی جانے والی اس مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں کا جائزہ اور ابھرتے ہوئے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے ضمن میں…

لو کرلو گل،’’ہمیں جیل جانا ہے یورپی ملک کے شہریوں کی عجب خواہش

برسلز: جیل کا نام سن کر جھری جھری آجاتی ہے، وہاں جاکر تو قید ہونے پڑے گا، اپنے پیاروں سے بھی رابطہ کٹ جائے گا، اہلکاروں کے رحم و کرم پر آجائیں گے، وہاں جرائم پیشہ عناصر سےبھی واسطہ پڑے گا، لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ ایک یورپی ملک…

اٹلی میں انسانی اسمگلرز کے 2 غیرملکی گروپ پکڑے گئے، طریقہ سے پولیس بھی حیران

روم: اٹلی میں انسانی اسمگلرز کے 2 بڑے گروپ پکڑے گئے ہیں، دونوں گروپ اپنے آبائی وطن سے تعلق رکھنےو الے تارکین کو غیرقانونی سفر اور جعلی دستاویزات بنا کردیتے تھے، انہوں نے اپنا مضبوط نیٹ ورک بنا رکھا تھا، ایک سال کی نگرانی کے بعد اطالوی…

لاپتہ ثمن کیس میں مطلوب ملزم یورپی ملک سے پکڑا گیا

روم: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں اطالوی پولیس کو ایک اہم کامیابی ملی ہے، اور اسپین سے مفرور ملزم پکڑا گیا ہے، جو ثمن کا قریبی عزیز ہے، اور پولیس کو شبہ ہے کہ ثمن کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس میں اس کا بھی کردار تھا۔ تفصیلات…