اٹلی میں تارکین کے سینٹر پر نقاب پوش آگئے، مار دھاڑ کی کوشش پر پولیس کی انٹری

روم: اٹلی میں تارکین کے ایک کیمپ پر کچھ نقاب پوش پہنچ گئے، دوسری طرف کیمپ میں موجود تارکین نے بھی ان نقاب پوشوں کے مقابلے کی ٹھان لی، تاہم معاملہ زیادہ بڑھنے سے قبل ہی اطلاع ملنے پر پولیس وہاں پہنچ گئی، جس نے اپنی کارروائی شروع کردی۔ دوسری…

اٹلی میں غیرملکیوں کے کن بچوں کو شہریت ملے گی، فارمولا آگیا

روم: اٹلی میں مقیم غیرملکی خاندانوں کے بچوں کو شہریت کے لئے 18 برس تک کی عمر کا انتظار کرنا پڑتا ہے، اور اس کیلئے بھی بچے کی پیدائش اٹلی میں ہونی چاہئے، ورنہ یہ عمل مزید طویل ہوسکتا ہے، تاہم اطالوی مئیر نے اپنے علاقے میں غیرملکیوں کے بچوں…

یوکرین کی 28 برس قبل کی وہ غلطی، جو آج اس کی بڑی کمزوری بن گئی

کیف: یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یوکرین گزشتہ کئی برسوں سے روس کے نشانے پر ہے، پہلے کریمیا پر براہ راست قبضے اور پھر ڈونٹسک اور لوہانسک پر باغیوں کے نام پر روس کا کنٹرول ۔ اور اب تازہ کشیدگی میں تو یوکرین کا پورا وجود ہی خطرے میں ہے۔ روس…

وزیراعظم کی پیوٹن سے ملاقات میں ٹیبل ہوگی یا نہیں، ٹیسٹ کرائیں گے یا نہیں؟

ماسکو: وزیراعظم عمران خان ایسے موقع پر روس گئے ہیں، جب روس اور مغربی دنیا کے درمیان کشیدگی انتہا کو چھورہی ہے، اور پوری دنیا کی نظریں روس پر لگی ہوئی ہیں، بالخصوص یورپی رہنماؤں ، میڈیا اور عوام کی ساری توجہ تو یوکرین کی صورتحال پر ہے ۔…

فری لانسرز کیلئے ٹیکس ختم، انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کیلئے تاریخی پیکج منظور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فری لانسرز کیلئے ٹیکس ختم کرنے سمیت آئی ٹی کے شعبے کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی ہے، روس کے دورہ پر روانگی سے قبل وزیراعظم نے اجلاس میں اس پیکج کی منظوری دی ، جس میں آئی ٹی کے شعبے کی طرف سے پیش کردہ…

اٹلی میں ہانڈی وال پاکستانی لڑپڑے، کچھ اسپتال ، کچھ تھانے پہنچ گئے

روم: وطن عزیز سے ہزاروں میل دور روزی کمانے کے لئے اٹلی آنے والے پاکستانی گھر میں ہی آپس میں ہی لڑپڑے، اور اپنا نقصان کرلیا، بحث مباحثہ سے شروع ہونے والی لڑائی کا برا انجام ہوا، کچھ تھانے پہنچ گئے، اور کچھ کو اسپتال جانا پڑا، واقعہ بلونیا…

کتنے تارکین یورپ کیلئے نکل چکے ہیں؟، تعداد نے حکام کی نیندیں اڑا دیں

لندن: انگلش چینل کے ذریعہ غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد سے پریشان برطانوی حکومت کی نئی رپورٹ نے نیندیں اڑا دی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں تارکین یورپ کی طرف رواں دواں ہیں، وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے اس معاملے پر دوست ملکوں سے…

اٹلی میں غیرملکی قیدیوں پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا

روم: اٹلی کی جیلوں میں غیرملکی قیدیوں کی تعداد بڑھتی جاری ہے، جس سے اطالوی حکومت کا خرچہ بھی بڑھ رہا ہے، ایسے میں دائیں بازو کی اطالوی جماعت نے ایف ڈی آئی نے ان غیرملکی قیدیوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے…

ڈرائیوروں کی چھٹی، اٹلی میں گاڑیاں خود ہی مسافر کو چھوڑ آیا کریں گی

روم: ٹیکنالوجی کے کمالات نے انسانوں کے بہت سے پیشے ختم کردئیے ہیں، جو کام صدیوں سے انسان کرتے آئے ہیں، اب وہ کام مشینوں نے سنبھال لئے ہیں، ایساہی معاملہ گاڑیاں چلانے کے شعبے کا بھی ہے، جہاں پہلے آٹو میٹک گاڑیاں آئیں، جن میں گیئر لگانے سے…

پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر

دبئی: پاکستان سے دبئی اور شارجہ جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے پاکستان سے دبئی اور شارجہ جانے والے مسافروں کے لئے ائرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا…