عرب امارات میں غیرملکی ورکرز کیلئے پنشن اسکیم شروع، طریقہ کیا ہوگا؟

دبئی: پنشن بہت بڑی نعمت ہے، جو انسان کے اس وقت کام آتی ہے، جب اسے اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، پاکستانیوں سمیت متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لئے سنہری موقع، پنشن اسکیم شروع کردی گئی، جس سے انہیں سرکاری ملازمین کی طرح…

اٹلی میں تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاری، یونینوں نے چارٹر پیش کردیا

روم: اٹلی میں یونینوں نے تنخواہوں میں بڑے اضافے کے لئے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا،  تنخواہوں میں اگلے تین سال کے دوران اضافے کیلئے مطالبات رکھے گئے ہیں، یونینوں کی جانب سے مہنگائی میں اضافے کے بعد یہ مطالبات سامنے آئے ہیں، اس اضافے کے…

یورپی ملک نے 800 تارکین حراست میں لے لئے

برسلز: یورپی ملک نے 800 سے زائد تارکین کو حراست میں لے لیا ہے، انہیں لانے والے 14 انسانی اسمگلر بھی گرفتار کرلئے گئے ہیں، اتنی بڑی تعداد میں تارکین کو حراست میں لینے کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا ہے، یورپی ملک نے گزشتہ ماہ بارڈر…

برطانیہ اسٹوڈنٹ ویزوں پر کیا کرنے جارہا ہے، اشارہ دیدیا

لندن: برطانیہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نئی آنے والی وزیر داخلہ بھی خاتون ہیں، اور انہوں نے اپنی پیش رو پریتی پٹیل کی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت امیگریشن پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا ہے، اس کے لئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے، جس کے کچھ…

پوپ فرانسس نے تارکین کے حق میں بڑا بیان دے دیا

ویٹی کن: پوپ فرانسس نے تارکین وطن کے حق میں بڑا بیان دے دیا ہے، جس میں انہوں نے یورپی ممالک پر بھی سخت تنقید کی ہے، یہ پوپ کی جانب سے تارکین وطن کے حق میں اب تک کا سب سے بڑا بیان قرار دیا جارہا ہے، انہوں نے یہ بیان ایک بڑے اجتماع سے خطاب…

بن بلایا مسافر نکلنے پر طیارے میں کھلبلی، ہنگامی لینڈنگ

کوالالمپور: بن بلائے مہمان کی کہاوت تو آپ نے سن رکھی ہوگی، جن کے آنے سے میزبان گھر والے مشکل میں پڑجاتے ہیں، لیکن اگر کوئی بن بلایا فضائی ”مسافر“ نکل آئے اور اس کا انکشاف بھی اس وقت ہو جب طیارہ ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہو تو پھر کھلبلی تو مچنی…

’’قیامت‘‘ کی گھڑی قریب آگئی، سائنسدانوں کی وارننگ

لندن: ’’قیامت ‘‘ کی گھڑی قریب آگئی ہے، سائنسدانوں نے وارننگ دے دی، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ’’قیامت ‘‘دنیا کے دروازے پر پہنچ چکی ہے، سائنسدانوں کی یہ وارننگ ایسے موقع پر سامنے آئی ہے، جب ایٹمی حملوں کی باتیں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

سیاسی پناہ کے خواہشمند پاکستانیوں کا اٹلی میں دھرنا

روم: اٹلی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند تارکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے کیمپوں میں بھی جگہ کم پڑگئی ہے، اس دوران سیاسی پناہ کے خواہش مندوں کی طرف سے اٹلی کے ایک شہر میں دھرنا جاری ہے، جن کی مدد کیلئے اطالوی مقامی…

یورپ کے صنعتی انجن کا پہیہ جام ہونے کا خطرہ، صورتحال سنگین ہوگئی

برلن: یورپ کے صنعتی انجن سمجھے جانے والے ملک میں صنعتیں بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، لاکھوں افراد بے روزگار اور معاشرے میں بے چینی پیدا ہوسکتی ہے، یونین نے خبردار کردیا ہے جبکہ صورت حال سنگین ہونے کی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے…

یورپ جانے کے خواہش مند تارکین وطن غلطی سے کہاں پہنچ گئے

برسلز: یورپ جانے کے خواہش مند تارکین وطن غلطی سے ایسی جگہ پہنچ گئے، کہ جہاں نہ بندہ تھا اور نہ بندے کی ذات ، وہاں پہنچ کر انہیں پریشانی نے گھیر لیا، لیکن بھلا ہو تارکین کی بھلائی کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا ، جس نے ان کی مدد کا بیڑا…