یورپی ملک میں تارکین وطن کی پارلیمنٹ کا انوکھا اجلاس

برن: یورپی ملک میں تارکین وطن کی علامتی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا ہے، جس میں تارکین وطن کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر بحث اور تجاویز دی گئیں، یہ اجلاس مقامی حکام کے تعاون سے ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں مقیم تارکین وطن کی علامتی…

اسلام آباد میں یورپی خاتون سے گارڈ کی زیادتی، ملزم کی تلاش شروع

اسلام آباد: پاکستان میں اقوام متحدہ کے لئے کام کرنے والی یورپی خاتون کو ان کے پاکستانی سیکورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی حدود جی…

سری لنکا میں ٹانگے اور گدھا گاڑیوں کا دور لوٹ آیا

کولمبو: کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ موجودہ دور میں جب گاڑیوں سے لے کر ٹرینیں۔ طیارے اور بحری جہاز سفر اور سامان کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں، کسی ملک کے باشندوں کو ایک صدی پیچھے جانا پڑجائے گا، اور تانگوں و گدھا گاڑیوں کا دور لوٹ آئے گا، لیکن…

مہنگائی سی کوئی مہنگائی ہے، اٹلی میں کانوں کو ہاتھ لگوادینے والی قیمتیں

روم: مہنگائی سی کوئی مہنگائی ہے، مہنگائی کا جن ہے کہ اٹلی میں قابو میں ہی نہیں آ کے دے رہا ، ہر مہینہ پہلے سے زیادہ افراط زر رپورٹ ہورہا ہے، اور فروری کے سرکاری اعداد وشمار اور تازہ تیل قیمتوں نے تو لوگوں کے کانوں کو ہاتھ لگوادئیے ہیں۔…

مہاجرین کو بغیر درخواست 3 سال کے پیپر دینے پر یورپی یونین تیار

برسلز: یورپی یونین مہاجرین کو بڑی سہولت دینے کے لئے تیار، بحران سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر غور، بغیر دستاویز اور درخواست تین سال کا پرمٹ جاری کیا جائے گا، منظوری کے لئے یورپی وزرائے داخلہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا، اہم ممالک…

جنگ سے بچنے کیلئے مہاجرین اٹلی پہنچنا شروع ہوگئے

روم: روسی حملے کےبعد جانیں بچانے کیلئےملک چھوڑنے والے یوکرائنی مہاجرین اٹلی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے، دوسری طرف اطالوی شہری ان مہاجرین کا کھلا دل سے استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں، دوسری طرف اٹلی کے…

ایک یورپی ملک کے وزٹ ویزے کھل گئے، دوسرا بھی کھولنے کو تیار

برسلز: یورپی یونین کی طرف سے غیر یورپی ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے کھولنے کی سفارش کے بعد ایک بڑے ملک نے سفری پابندیاں ختم کردی ہیں ، جبکہ دوسرا بڑا ملک بھی اگلے ہفتے ممکنہ طور پر پابندیاں ختم کرنے جارہا ہے، جس سے دوسرے ملکوں کے ساتھ…

پیوٹن کے دماغ میں جھانکنے کی امریکی کوششیں

واشنگٹن: پوری مغربی دنیا کو پریشان رکھنے والے روسی صدر پیوٹن کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔ ان کی ذہنی کیفیت کیسی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ پیوٹن کا ہاتھ ایٹمی بٹن پر ہے۔ اس بارے میں امریکی رہنماؤں اور ماہرین کے اہم تجزیئے سامنے آئے ہیں۔…

کچھ عادت سی ہوگئی ہے صاحب، یورپی ملک کے شہری عجب چیز کے عادی ہوگئے

برسلز: انسان کو عادت کسی بھی چیز کی پڑ جائے، پھر چھوٹتی مشکل سے ہی ہے، آپ چشمہ ،ٹوپی یا ایسی کوئی چیز پہننے لگ جائیں ، تو پھر ان کے بھی عادی ہوجاتے ہیں، اور ضرورت ختم ہونے پر بھی انہیں آسانی سے چھوڑنے کو دل نہیں کرتا،ا یساہی کچھ معاملہ…

روس، یوکرائن جنگ میں تیسرا ملک بھی کود پڑا؟

کیف: ایسے وقت میں جب پوری دنیا میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ روس کے یوکرائن پر حملہ سے شروع ہونے والی جنگ تیسری جنگ عظیم میں تبدیل ہونے کا خدشہ موجود ہے، ایسے میں بری خبر آئی ہے، اور وہ یہ ہے کہ ایک تیسرا ملک بھی اس میں کودتا نظر آرہا ہے۔…