Browsing Tag

Covid-19

بھارتی کمیونٹی میں کرونا کیس سامنے آنے پر حکام  نے کیا کیا؟

روم: اطالوی دارالحکومت روم میں بھارتی کمیونٹی کے علاقے میں کرونا کے کیس بڑے پیمانے پر سامنے آنے لگے ہیں، جس پر حکام فوری متحرک ہوگئے ہیں، جبکہ دوسری طرف ہائر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ اٹلی میں انفیکشن کی منتقلی کی شرح میں معمولی سا…

ائر انڈیا کی پرواز میں کتنے مسافر عمان پہنچے؟ پڑھ کر حیران رہ جائیں گے

مسقط: کرونا بحران کی وجہ سے فضائی صنعت کس حال کو پہنچ گئی ہے، اس کے لئے پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز میں ایک مسافر کا سفر تو آپ کو یاد ہوگا، لیکن اب ایسا ہی سفر ائرانڈیا کے پرواز میں بھی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں…

کرونا سے نجات کا نسخہ عالمی ادارہ صحت نے بتادیا

برسلز: عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کرونا وبا پر قابو پانے کا نسخہ بتادیا، اور اس نسخے پر عمل کے لئے مہم بھی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے، عالمی ادارہ نے واضح کیا ہے کہ وبا سے نکلنے کے لئے سب کو ویکسین لگانے کا بندوبست کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے…

اٹلی پہنچنے والی بھارتی پرواز میں کرونا مریض نکل آئے، داخلہ مکمل بند

روم: اٹلی میں بھارت  سے آنے والی پرواز میں  کرونا مریض نکل آئے، جس کے بعد اطالوی حکومت نے فوری طور پر سفری پابندی مزید سخت کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، سری  لنکا اور بنگلہ دیش میں بھی کرونا کی خراب صورتحال کے پیش نظر وہاں سے آنے والوں…

اٹلی نے بھارت، بنگلہ دیش سے آنے والوں پر اضافی پابندی لگادی

روم: اٹلی نے بھارت اور بنگلہ دیش میں کرونا کی خراب صورتحال کے پیش نظر وہاں سے آنے والوں کے ساتھ وہاں قیام کرنے والوں پر بھی اضافی پابندیاں عائد کردی ہیں، دوسری طرف انڈیا سے آنے والی آخری پرواز کے مسافروں کی سخت اسکریننگ جاری ہے، جبکہ…

بھارت میں کرونا کی تازہ صورتحال جانئے

1۔ بھارت میں جمعرات کو کرونا وائرس کے مزید 3645 مریض جان سے گئے، جس کے بعد تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے علاوہ 3 لاکھ 79 ہزار نئے کیس بھی سامنے آئے ہیں۔ 2۔ ایک اور یورپی ملک آسٹریا نے بھی بھارت سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی…

اٹلی میں کرونا ٹیسٹ گھر میں خود کرسکیں گے، مگر کیسے؟

روم: آپ کو کرونا وائرس ہے یا نہیں، اٹلی میں یہ معلوم کرنا اب ہوجائے گا آسان، اطالوی حکومت نے گھروں میں اور خود سے کرونا ٹیسٹ کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے ٹیسٹنگ کٹس کی دکانوں پر فروخت کی منظوری دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔…

جرمنی میں نرس نے ویکسین کی جگہ لوگوں کو کیا لگادیا؟، حکام پریشان 

برلن: انسان سے کام کے دوران غلطی ہوجائے تو اسے چھپانے کے بجائے اسے متعلقہ لوگوں کو بتا دینا چاہئے، ورنہ جھوٹ بولنے سے آپ بڑی مصیبت میں بھی پھنس سکتے ہیں، کچھ ایسا ہی ایک جرمن نرس کے ساتھ ہوا ہے اور ایک غلطی چھپانے کے لیے نہ صرف اپنے لئے…

جرمنی میں کتنے لاکھ لوگوں کو لاک ڈاؤن سے نرمی ملنے والی ہے؟

برلن: جرمنی میں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے لاکھوں افراد اور ایسے لوگ جو کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں، ان کے لئے پابندیاں نرم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، چانسلر انجیلا مرکل نے اس حوالے سے اہم بیان دیا ہے، جرمنی میں اب تک 60 لاکھ…

بل گیٹس نے کرونا کی ستائی دنیا کو امید کی کرن دکھادی

 نیو یارک: ویکسین کے حوالے سے دنیا بھر میں فنڈنگ کی شہرت رکھنے والے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مائیکرو سوفٹ کمپنی کے بانی امریکی شہری بل گیٹس نے کرونا کے ہاتھوں پریشان اربوں انسانوں کو امید کی نئی کرن دکھا دی ہے، انہوں نے کہا کہ کرونا…