Browsing Tag

Covid-19

لاک ڈاؤن کیخلاف کئی یورپی ممالک میں احتجاج

برسلز: لاک ڈاؤن کے خلاف تین یورپی ملکوں میں احتجاج ہوا ہے، جس کے دوران پولیس سے تصادم کے واقعات بھی پیش آئے ہیں، مظاہرین نے کرونا پاسپورٹ کی تجویز کے خلاف بھی احتجاج کیا، جرمنی میں بھی جہاں لاک ڈاؤن کے اختیارات مرکزی حکومت کو منتقل ہونے پر…

بھارتی وائرس 3 یورپی ملکوں میں پہنچ گیا، رکن پارلیمنٹ کا بڑا مطالبہ 

برسلز: بھارت میں تباہی مچانے والا خطرناک کرونا وائرس یورپ بھی پہنچ گیا ہے، اور یورپی یونین کے تین ممالک میں اس وائرس کے کیس رپورٹ ہوگئے ہیں، اس دوران یورپی رکن پارلیمنٹ نے بھارت کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا ہے، ارکان میں تشویش پائی جاتی ہے…

کئی افراد کو کرونا کا شکار کرنے والا شخص بالاآخر پکڑا گیا

میڈرڈ: اسپین میں 22 افراد کو جان بوجھ کر کورونا سے بیمار کرنے والے شخص کو پولیس نے بالاآخر پکڑ لیا ہے، مذکورہ شخص نے علامات ہونے کے باوجود کورونا ایس اوپیز کی پاسداری نہیں کی اور ماسک نیچے کرکے معمولات زندگی ادا کرتا رہا، جس کے باعث آفس کے…

اٹلی میں بھی بھارتی مسافروں پرپابندی، پہلے آنے والوں کیلئے بھی اہم حکم جاری

روم: (رپورٹ: تنویر ارشاد) بھارت میں جاری دنیا کے بدترین کرونا بحران کے پیش نظر بیشتر ممالک نے وہاں کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں، اور اب اٹلی نے بھی بھارت پر سفری پابندی لگادی ہے، پابندی کا فوری طور پر اطلاق کردیا گیا ہے، بھارت سے ٹرانزٹ…

بھارتی وائرس برطانیہ پہنچنے پر کھلبلی، ماہرین، اپوزیشن حکومت پر برہم

لندن: بھارت پر سفری پابندیاں تاخیر سے لگانا برطانیہ کو مہنگا پڑگیا، خطرناک بھارتی کرونا وائرس برطانیہ پہنچ گیا ہے، اور مریض سامنے آنے پر برطانوی  ماہرین میں کھلبلی مچ گئی ہے، دوسری طرف اپوزیشن نے بھی ملک میں بھارتی وائرس آنے کا ذمہ دار…

یو اے ای سمیت مزید ملکوں کی بھارت پر سفری پابندی، 300 مسافر فرار ہونے پر کھلبلی

دبئی: بھارت میں ریکارڈ کرونا کیسز کے بعد متحدہ عرب امارات اور کینیڈا سمیت مزید کئی ممالک نے بھی سفری پابندیاں لگادی ہیں، کینیڈا نے پاکستان کا نام بھی سفری پابندیوں میں شامل کردیا، دوسری طرف بھارت میں 300 فضائی مسافر ائرپورٹ سے ٹیسٹ کرائے…

جرمنی میں سخت لاک ڈاؤن کی راہ ہموار، مخالفین کا پارلیمنٹ پر مارچ

برلن: جرمنی میں لاک ڈاون کے مخالفین نے بڑا مظاہرہ کیا ہے، جس کے دوران ان کا پولیس سے تصادم ہوگیا، مظاہرین نے یہ احتجاج ایسے موقع پر کیا ہے جب چانسلر انجیلا مرکل لاک ڈاؤن سے متعلق اختیارات اپنے ہاتھوں میں لینے کے لئے قانون منظور کروا رہی…

لاک ڈاؤن نرم کرنے پر اٹلی حکومت میں اختلافات، لیکن فیصلہ کیا ہوا؟

روم: اٹلی میں حکومت نے 26 اپریل سے لاک ڈاؤن نرم کرنے کے معاملے پر کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے، سابق وزیرداخلہ ماتیو سالوینی نے پابندیاں کم نرم کرنے پر اختلاف کرتے ہوئے نئی ڈگری کے حق میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ پی ڈی اور فائیو…

اٹلی میں لاک ڈاؤن کے خلاف ایک اور احتجاج

روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن کے خلاف ایک اور احتجاج ہوا ہے، جس کے دوران مظاہرین نے موٹروے بھی بند کردی، اور ایک حادثہ بھی پیش آگیا ہے، مظاہرین نے مطلبہ کیا کہ حکومت انہیں کاروبار کھولنے کی اجازت دے، ہم صرف اپنے روزگار کی بحالی چاہتے ہیں، کاروبار…

برطانیہ نے بھارت کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، وزیراعظم کا دورہ منسوخ

لندن: برطانیہ نے بالاخر بھارت کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا ہے ، یہ فیصلہ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے ، جب بھارت میں یومیہ کیسز پونے تین لاکھ تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ بھارتی وائرس کے کیس برطانیہ میں بھی سامنے آنے لگے ہیں، دوسری طرف برطانوی…