Browsing Tag

Covid-19

اٹلی میں لڑکی کو ایک کے بجائے کئی ڈوز ویکسین لگادی گئی، پھر کیا ہوا؟

روم: اٹلی میں ویکسین لگانے والی نرس کی غلطی نے حکام کے لئے بڑی پریشانی کھڑی کردی، ویکسین لگوانے والی خاتون کو بھی آبزرویشن میں رہنا پڑگیا، لڑکی کو ایک خوراک کے بجائے ویکسین کی 6 خوراکیں انجکشن میں بھر کر لگادیں، یہ واقعہ اطالوی ریجن تسکونی…

کرونا کے بعد بھارت میں کیا پھیلنا شروع ہوگیا؟، برطانیہ میں بھارتی وائرس پر تشویش کیوں؟

دہلی: بھارت میں کرونا کی صورتحال بدستور خراب ہے، ایسے میں دریائے گنگا سے لاشیں ملی ہیں، جبکہ کرونا کے ساتھ بھارت میں ایک خطرناک فنگس بھی پھیلنا شروع ہوگیا ہے، دوسری طرف برطانیہ میں بھی بھارتی وائرس کے مریض سامنے آنے پر تشویش پائی گئی ہے،…

برطانیہ میں کون سی کرونا پابندیاں ختم

لندن: برطانیہ میں کرونا بحران پر قابو پانے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن نے پابندیوں میں نرمی کا بڑا اعلان کیا ہے، جن پر اگلے ہفتے یعنی 17 مئی سےعمل ہوگا، کون سی پابندیاں نرم ہونے جارہی ہیں، ان کا ’’احساس نیوز‘‘ نے جائزہ لیا ہے، جسے ہم ناظرین…

لاک ڈاؤن کے ستائے اٹلی میں اگلے ہفتہ اہم پابندی نرم کرنے کا عندیہ

روم: اٹلی میں کرونا لاک ڈاؤن سے پریشان لوگوں کے لئے اچھی خبر ہے، حکومت نے اگلے ہفتے سے ایک اہم پابندی ختم یا پھر نرم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس سے لوگوں کو مزید آزادی میسر آئے گی، حکومت پر اس پابندی کو ختم کرنے کیلئے کافی دباؤ ہے۔…

اٹلی میں ویکسین کے لئے کم عمر والوں کا نمبر آگیا

روم: اٹلی میں ویکسین مہم تیز ہونے کے بعد کم عمر افراد کی باری بھی آگئی، اطالوی حکومت نے ویکسینیشن مہم مزید تیز کرنے کے لئے نئے سینٹرز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، 50 سال عمر تک کے افراد کو بھی ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے…

کرونا بحران اطالوی کمپنی ’’فراری‘‘ کو راس آگیا، مگر کیسے؟

روم: ایک ایسے وقت میں جب کرونا بحران کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشتیں مسائل کا شکار ہیں، اٹلی کی معروف کار ساز کمپنی ’’فراری‘‘ کا کاروبار خوب پھل پھول رہا ہے، اور اس کا منافع مزید بڑھ گیا ہے، کمپنی گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ منافع…

غیریورپی ممالک کیلئے یورپ کے دروازے کھولنے کی تیاری

برسلز: یورپی یونین نے کرونا بحران کے بعد پہلی بار غیر یورپی ممالک کے شہریوں کیلئے دروازے کھولنے کی مشروط تیاری کرلی ہے، یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈئیر لیان نے اہم اعلان کردیا، واضح رہے کہ کرونا کی وبا کی وجہ سے گزشتہ برس مارچ سے یورپی…

اٹلی کرونا کے سائے سے نکلنے لگا، کئی ماہ بعد کیسز میں بڑی کمی

روم: کرونا وائرس سے اٹلی کی جان جلد چھوٹنے کے امکانات روش ہونے لگے ہیں، پیر کو اٹلی میں نئے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے، جبکہ انفیکشن کی شرح بھی نیچے گئی ہے، دوسری طرف کئی ماہ بعد اٹلی میں سمندری سیاحت بھی بحال ہوگئی ہے۔ تفصیلات…

عید پاکستان میں منانے کے خواہشمند تارکین وطن کیلئے بری خبر

دبئی: عید پاکستان میں اپنے پیاروں کے ساتھ کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کے لئے بری خبر ہے، کرونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے عالمی پروازوں میں 80 فیصد کمی کردی ہے، جس کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد جو پاکستان میں عید منانا…

کرونا سے بچانے میں کس کا اہم کردار، جانئے

لندن: کرونا کے حملے، اس سے ہونے والی اموات کا دانتوں سے گہرا تعلق نکل آیا ہے، انسان کو کرونا کے جان لیوا حملے سے بچانے یا اسے  موت کی طرف لے جانے میں دانت اہم کردار ادا کررہے ہیں، برطانیہ، امریکہ اور جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے مشترکہ…