اٹلی میں امریکہ طرز کا واقعہ، ملوث شخص کون نکلا؟
روم: اٹلی کے درالحکومت روم میں امریکہ طرز کا فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت تین قیمتی جانیں چلی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق روم کے نواحی قصبے Ardea میں اتوار کو یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے باہر…