Browsing Tag

PM Conte

اٹلی میں حکومت کیلئے ڈیڈ لائن ختم

روم: اٹلی میں نئی حکومت بنانے کیلئے صدر کی دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائے گی، صدر کی طرف سے ٹاسک ملنے پر اسپیکر رابرٹ فیکو نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، حکومت ٹوٹنے کا سبب بننے والے ویوا پارٹی سربراہ میتیو رینزی نے پیر کو نیا…

مستعفی اطالوی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ گئی

روم: سیاسی بحران  میں گھرے اٹلی کے مستعفی وزیراعظم کو عوام کی طرف سے بڑے پیمانے پر ہمدردی حاصل ہوئی ہے، اور وہ اٹلی کے مقبول رہنما بن گئے ہیں، خیال رہے کہ جوزپے کونتے نے ویوا پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ہونے پر…

سالوینی کو نااہل قرار دلوانے کیلئے اطالوی وزیراعظم نے اہم اقدام اٹھالیا

روم: اٹلی کے نگران وزیراعظم جوسپے کونتے نے اپنے حریف اور تارکین وطن مخالف رہنما اور لیگ پارٹی کے سربراہ ماتیو سالوینی کا سیاسی مستقبل ختم کرنے کے لئے اہم قدم اٹھالیا، معاملہ آگے بڑھنے سے سالوینی کی سیاست سے چھٹی ہوسکتی  ہے، وزیراعظم سیاسی…

اطالوی وزیر اعظم جوزپے کونتے نے صدر کو استعفی پیش کردیا

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے نے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آکر صدر سرجیو ماتریلا کو اپنا استعفی پیش کردیا ہے، تاہم اطالوی صدر حکمران اتحاد کو دوبارہ حکومت سازی کی دعوت دے سکتے ہیں، سینیٹ میں واضح اکثریت نہ ہونے پر اطالوی وزیر…

اطالوی وزیراعظم نے سینیٹ میں بھی اکثریت ثابت کردی

روم: اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے پارلیمنٹ کے بعد سینیٹ سے بھی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں، منگل کو ہونے والی ووٹنگ میں 321 رکنی سینیٹ ممبران سے 296 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا، جس میں سے 156 نے وزیراعظم جوزپے کونتے کے حق میں ووٹ…

اطالوی وزیراعظم پہلے مرحلے میں کامیاب

روم: اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، پیر کو ہونے والی ووٹنگ میں 630 رکنی پارلیمنٹ میں سے 580 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا، جس میں سے 321 نے وزیراعظم جوزپے کونتے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 259 نے ان کی…

اٹلی میں حکومت گرانے والے ہی حکومت بچانے کیلے سرگرم

روم: اٹلی میں سیاسی بحران فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آج پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب اور اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، دوسری طرف حکومت سے الگ ہونے والے ویوا پارٹی کے سربراہ میتیو رینزی نے یوٹرن لیتے ہوئے…

اٹلی: وزیراعظم کو اہم کامیابی مل گئی

روم: اٹلی میں وزیراعظم جوسپے کونتے نے ویوا پارٹی کی جانب سے حکومت چھوڑنے کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت برقرار رکھنے کیلئے فون ڈپلومیسی کے تحت کئی اپوزیشن اور غیر جانبدار ارکان سے رابطے کئے ہیں، اور انہیں پہلی کامیابی سینیٹ میں مل گئی ہے، بااثر…

اٹلی میں سیاسی بحران کے دوران اہم سیاسی رہنما کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے دوران ایک اہم رہنما کو دل کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اس موقع پر جاری سیاسی بحران میں حکومت سازی کے حوالے سے فروزا پارٹی کے سربراہ کا کردار اہم قرار دیا جارہا ہے۔…

اطالوی وزیراعظم کا استعفیٰ سے انکار

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوسپے کونتے نے ویوا پارٹی کی جانب سے حکومت چھوڑنے کے باوجود فوری طور پر استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ہے، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے، جبکہ حکومت بچانے کے لئے اپوزیشن ارکان کا فارورڈ بلاک بنانے…