تحریک انصاف اوورسیز الیکشن مشکوک ہوگئے، سابق صدر تحریک انصاف اٹلی کا پینل سے اظہار لاتعلقی

رپورٹ (احساس نیوز): پاکستان تحریک انصاف اٹلی چیپٹر کے انتخابات میں بڑا موڑ آگیا، سابق صدر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انتخابی امیدواروں کے پینل میں شامل اپنے پینل نظریاتی گروپ کے نام سے اعلان لاتعلقی کردیا ہے۔ اپنے جاری بیان میں سابق…

اٹلی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق ادا کردیا

بریشیا: (رپورٹ تنویر ارشاد) اٹلی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق ادا کردیا، تحریک کشمیر اٹلی کے مظاہرے میں منی پاکستان کہلانے والا شہر بریشیا نعرے تکبیر، کشمیر بنے گا پاکستان اور آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا،…

اٹلی میں پاکستانی خاندان پر قیامت گزر گئی

بلونیا (رپورٹ: تنویر ارشاد): اٹلی میں مقیم پاکستانی خاندان پر قیامت گزر گئی، گیس سسٹم میں خرابی نے ماں باپ کی دنیا اجاڑ دی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور اطالوی امدادی ادارے پہنچ گئے، تاہم اس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی، واقعہ اٹلی کے ریجن…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہونے والا احتجاج ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

بریشیا (رپورٹ: تنویر ارشاد): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہونے والا احتجاج ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا، پاک کشمیر فاونڈیشن اٹلی کے سرپرست چوہدری شہزاد ساہی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لیے متحرک تنظیموں نے انسانی حقوق سمیت…

چوہدری عابد رضا کا اٹلی کے شہر فرارہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب

فرارہ (رپورٹ: تنویر ارشاد): پاکستان مسلم لیگ ن گجرانوالہ ڈویژن کے صدر چوہدری عابد رضا کا اٹلی کے شہر فرارہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب، جلسے کا انعقاد پاک فیڈریشن اٹلی کے سابق صدر اور معروف بزنس مین چوہدری امجد حسین رولیہ نے کیا، اٹلی بھر…

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا دورہ اٹلی، پاک فیڈریشن اٹلی، مسلم لیگ ن اور کمیونٹی کا پرتپاک…

بریشیا: (رپورٹ تنویر ارشاد) پاکستان مسلم لیگ ن گجرانوالہ ڈویژن کے صدر و ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا دورہ اٹلی، پاک فیڈریشن اٹلی، تحریک کشمیر اٹلی، مسلم لیگ ن اور کمیونٹی نے میلان ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا، بریشیا میں پاکستانی…

ثمن عباس کیس: پاکستانی سفارتخانہ نے اطالوی حکام کوہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی

ریجیو ایمیلیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں تحقیقات کے لئے پاکستانی سفارتخانہ نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے اور واضح کیا ہے کہ ابھی تک اطالوی حکومت نے پاکستان میں موجود ثمن کے والدین کی حوالگی کے لئے کوئی رابطہ…

اٹلی میں 16 برس تک کی ویکسین شروع، بکنگ کیسے کرائیں؟، طریقہ جانئے

بلونیا: اٹلی نے 16 برس تک کی عمر کے افراد کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھول دی ہے، اور ویکسین لگانے کا عمل تیز کردیا ہے، کس ریجن میں کس طرح ویکسین کی رجسٹریشن کروائی اور لگوائی جاسکتی ہے، اس بارے میں ’’احساس نیوز‘‘ آپ کو تفصیل سے آگاہ کررہا…

تحریک کشمیر اٹلی کی یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس، اٹلی بھر میں تحریک کو تیز کرنے کا اعلان

ویچنزا: تحریک کشمیر اٹلی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد، لاک ڈاؤن کے بعد اٹلی بھر میں تحریک کو تیز کرنے کا اعلان، اطالوی پارلیمنٹ اور یورپی ایوانوں سے کشمیریوں پر مودی سرکار کے مظالم کا نوٹس لینے اور حق خودارادیت کے حوالے سے…