اسپین کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی

بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا کے ہوٹل میں خوفناک آگ لگ گئی، لوگوں نے جانیں بچانے کے لئے اوپر کی منزلوں سے چھلانگیں لگادیں، ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ایک پاکستانی بھی اس آگ کی زد میں آگیا، اور اس کی جان چلی گئی ہے، جبکہ 9 افراد زخمی ہی۔۔…

برطانیہ میں بھارتی نژاد وزیر اور پاکستانی نژاد مئیر میں ٹھن گئی

لندن: پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات تو دونوں ملک کی تقسیم کے وقت سے چلے آرہے ہیں، اور ان اختلافات کی جڑیں اتنی زیادہ مضبوط ہوچکی ہیں کہ عوامی سطح پر بھی اس کے اثرات وقتاً فوقتاً دیکھنے کو مل جاتے ہیں، تاہم اب برطانیہ میں بھی دونوں…

غیرملکی ائرلائن کو پاکستان میں اندرونی روٹس کی اجازت دینے پر پی آئی اے کا وزیراعظم کو احتجاجی خط

کراچی: پی آئی اے سمیت ملکی فضائی کمپنیوں نے غیر ملکی کمپنی کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت دینے کی مخالفت کردی، غیرملکی سرمایہ کاری کے نام پر ایسے کسی فیصلے کے نتیجے میں ملکی ائرلائنز کو بہت نقصان پہنچے گا، ایسا کوئی فیصلہ ایوی ایشن پالیسی…

اٹلی میں اچانک رات کے وقت آسمان سرخ ہوگیا

روم: اٹلی میں اچانک رات کے وقت آسمان سرخ ہوگیا، لوگوں کی بڑی تعداد یہ منظر حیرت سے دیکھتی رہی، آسمان سرخ ہونے کے ساتھ لاوا پھٹنے سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہیں، تاہم حکام کے مطابق اس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات…

الطاف حسین کی قسمت کا فیصلہ اگلے ہفتہ ہوگا، بیان دینے سے متحدہ بانی کا انکار

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت مکمل کرلی گئی ہے، وکلا کے دلائل مکمل ہوگئے، جج نے کیس کی سماعت کا خلاصہ بیان کرکے فیصلہ 12 رکنی جیوری پر چھوڑ دیا۔ الطاف حسین کی قسمت کا فیصلہ اگلے…

اسپین میں کشمیر کانفرنس، قونصل جنرل اور پرویز اقبال لوسر نے ہسپانوی رہنماؤں کو بریفنگ دی

بارسلونا: یوم کشمیر کے حوالے سے اسپین میں بڑی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں ہسپانوی حکومتی اور اپوزیشن رہنماوں نے بھی شرکت کی، چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوسر اور قونصل جنرل بارسلونا مرزا سلیمان بابر…

شہریت سمیت دیگر کام دنوں میں ہوں گے، اٹلی کے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، پاکستانیوں کا بڑا…

روم: ہینگ لگے گی نہ پھٹکڑی، اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے شہریت سے لے کر ورک پرمٹ تک سارے کام سیدھے ہوجائیں گے، حکومت اور اٹلی میں پاکستانی سفارت خانے کی کوششیں رنگ لے آئیں، اطالوی حکام نے بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا، اب مہینوں نہیں دنوں میں کام…

امریکہ کا پاکستان کیلئے ایک بار پھر کرونا ویکسین کا عطیہ

اسلام آباد: امریکہ نے پاکستان کو ایک بار پھر کرونا ویکسین کا بڑا عطیہ دیا ہے، امریکہ نے وبا کی روک تھام کیلئے کوویکس پروگرام کے تحت مزید 47 لاکھ فائزر ویسکین کی خوراکیں پاکستان کو دے دی ہیں۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے…

اٹلی میں تارکین کے بگڑے بچوں پر مشتمل ’’چھوٹو گینگ‘‘ پکڑا گیا

بلونیا: اٹلی کے شہر بلونیا میں تارکین وطن کے بچوں پر مشتمل چھوٹو گینگ پکڑا گیا ہے، جنہوں نے علاقے میں وارداتوں کے ذریعہ اودھم مچایا ہوا تھا، پولیس کو کئی ماہ سے اس چھوٹو گینگ کی تلاش تھی، اور بالاخر اب 4 کارندے پولیس کے ہاتھ آگئے ہیں۔…

بیٹی کو ویکسین لگوائی یا نہیں، اطالوی رہنما سالوینی کا اہم انکشاف

روم: کرونا جیسے وبائی مرض سے تحفظ دینے کے لئے بنائی گئی ویکسین تیاری کے بعد سے دنیا میں موضوع بحث ہے، ویکسین کی افادیت ثابت ہوجانے کے باوجود اب بھی  ہر ملک میں لوگوں کی اچھی خاصی تعداد اس پر تحفظات اور خدشات رکھتی ہے، یہ معاملہ امریکہ سے…