امریکہ میں تمغہ بہادری پانے والے پاکستانی نژاد دن دیہاڑے قتل

واشنگٹن: امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو قتل کردیا گیا، دن دیہاڑے سڑک پر گولیاں ماری گئیں، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردی، جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے، عبدالرؤف کو 2 سال قبل مقامی غنڈوں کے چنگل سے خاتون…

ٹرمپ نے یورپ میں بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ میں بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ سب کچھ صدر بائیڈن سمیت ہمارے رہنماؤں کی بزدلی اور غلط پالیسی کی وجہ سے ہورہا ہے، ساتھ ہی انہوں نے یوکرائن پر روسی حملے کو انسانیت پر حملہ قرار…

مہاجرین کا نیا سیلاب، 2 یورپی ملکوں نے مفت ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

برسلز: یورپی یونین کے رکن 2 اہم ممالک نے مہاجرین کے لئے مفت ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے، تاکہ انہیں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے، دوسری طرف یورپی یونین نے رکن ممالک سے کہا ہے کہ مہاجرین کا بڑا سیلاب ان کا رخ کرسکتا ہے، لہذا وہ اس کے لئے…

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں کل روانہ ہوگی

کیف: قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے آپریشن ترتیب دے دیا، یوکرین سے درجنوں پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا گیا، طلباء پولینڈ میں سرحد کے قریب قائم کیمپ میں پہنچ گئے، جنہیں لانے کے لیے پی آئی…

روسی گیس پر اعتماد ختم ،اٹلی اور جرمنی نے متبادل پر کام شروع کردیا

روم: روس کی جانب سے یوکرائن پر حملے کے بعد یورپی ممالک نے روسی گیس کے متبادل پر کام شروع کردیا ہے، تاکہ روس کی گیس پر انحصار کم کیا جاسکے، اس حوالے سے بڑے پیمانے پر روسی گیس پر انحصار کرنے والے اٹلی اور جرمنی کے کچھ منصوبے سامنے آگئے ہیں۔…

روس کی مزید 2 یورپی ملکوں کو دھمکی، اٹلی نے یورپ کو خبردار کردیا

روم: یوکرائن پر حملے کے بعد روس نے  مزید دو  یورپی ملکوں کو بھی دھمکی دے دی ہے، دوسری طرف اٹلی نے یورپی ممالک کو نئے خطرات سے خبردار کیا ہے، اس دوران نیٹو نے کوئیک رسپانس فورس کو الرٹ کردیا ہے، تاہم ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا ہے کہ دستے…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہریوں اور طلبا کی واپسی کے لیے قومی ائیرلائن میدان میں آگئی

کراچی: روس کے حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہریوں اور طلبا کی واپسی کے لیے  قومی ائیرلائن میدان میں آگئی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر سے رابطہ، پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے حوالے لائحہ عمل ترتیب…

بیرون ملک بھیجنے کے نام پر مال بٹورنے والے باپ بیٹا پکڑے گئے

کراچی: بیرون ملک بھیجنے کے نام پر جھانسہ دیکر شہریوں سے مال بٹورنے والے دو ایجنٹ پکڑے گئے، ملزمان باپ بیٹا ہیں، اور انہوں نے ٹریول ایجنسی کھول رکھی تھی، ان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزمان سے پاسپورٹ، جعلی مہریں اور دستاویزات بر آمد ہوئی…

اپنا انتظام کرکے نکلیں، اٹلی میں جمعہ کو ہڑتال کا اعلان

روم: اٹلی میں رہنے والے جمعہ کو دفاتر یا کام کی جگہوں پر جانے کے لئے اپنا بندوبست خود کرکے گھروں سے نکلیں، کیوں کہ مختلف یونینوں نے جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، ٹرانسپورٹ تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے دوران پہیہ جام کردیا جائے گا۔…

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پی آئی اے نے ہدایت نامہ جاری کردیا

کراچی: پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے پی آئی اے نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو بھی سعودی عرب  پہنچنے پر 5 روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے مطابق پاکستان میں…