Browsing Tag

US

آیا صوفیا کیتھڈرل ہی ہے، روسی ردعمل، اردوان کا بھی جواب

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر امریکہ اور روس سمیت مختلف ملکوں کی تنقید مسترد کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ ترکی کی خود مختاری کا مسئلہ ہے، کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، دوسری جانب…

امریکہ میں آن لائن کلاسز غیرملکی طلبا پر بھاری پڑگئیں، ٹرمپ کا واپس بھیجنے کا فیصلہ 

واشنگٹن: کرونا بحران اور ان کی وجہ سے آن لائن کلاسز کا سلسلہ امریکہ میں مقیم غیرملکی طلبا کو بھاری پڑگیا، امریکہ میں قیام کے خواب آنکھوں میں سجائے طلبا کو ٹرمپ انتظامیہ نے واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا…

’’داخلہ بند ہے‘‘ اٹلی نے امریکی طیارہ مسافروں سمیت واپس کردیا

روم: قانون قانون ہوتا ہے، اور اس کا اطلاق ہر چھوٹے بڑے پر ہوتا ہے، اس کا عملی مظاہرہ گزشتہ روز دیکھنے میں آیا، جب امریکہ سے ایک نجی طیارے پر کچھ سیاح کیلگری کے الماس ائیر پورٹ پر پہنچے، لیکن انہیں ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ۔ جی ہاں اٹلی کے…

آیا صوفیہ میں مسجد بحال نہ کرنے کا امریکی مطالبہ، ڈکٹیشن نہیں لیں گے، ترکی کا جواب

واشنگٹن:  ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے استنبول میں آیا صوفیہ کی1500 برس پرانی عمارت میں مسجد بحال  کرنے کےاشارے پرمغربی ممالک نے ان پر دباؤ بڑھا دیا ہے  اور  امریکہ کو بھی تشویش لاحق ہوگئی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ترک صدر پر…

امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، کرونا کیس یومیہ ایک لاکھ  پہنچنے کا خدشہ

واشنگٹن: امریکہ میں کرونا صورتحال خطرناک حدود میں داخل ہورہی ہے، گزشتہ روز امریکہ میں 30 ہزار سے زائد نئے کیس اور 556 ہلاکتیں ہوئیں، تاہم اس سے بڑے خطرے کی گھنٹی امریکہ کے سرکاری ماہر ڈاکٹرانتھونی فوسی نے بجادی ہے اور کہا ہے کہ اگر شہریوں…

عراقی حکومت نے ملیشیا کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے، گرفتار جنگجو رہا

بغداد: عراقی حکومت نے ایران نواز ملیشیا حزب اللہ بریگیڈ کیخلاف گھٹنے ٹیک دئیے، فورسز کے آپریشن کے دوران گرفتار کئے گئے 14 مسلح  لوگوں کو رہا کردیا ہے، جبکہ حزب اللہ بریگیڈ نے ہتھیارحوالے کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی…

امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین  کے ہوش اڑا دینے والے نرخ طے کردیے

واشنگٹن: کرونا کی دوا remdesivir تیار کرنے والی امریکی کمپنی گیلاڈ ( Gilead) نے اس کی قیمت 2340 ڈالر مقرر کردی ہے، جو پاکستانی روپے کے حساب سے تقریبا ً4 لاکھ بنتی ہے ، کمپنی کی تیار کردہ  دوا اگرچہ کرونا کا علاج نہیں ہے،تاہم اس کے استعمال…

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت دیدی، کونسے ممالک شامل

برسلز:یورپی یونین کے رہنماوں نے کئی دنوں کی  مشاورت کے بعد بالاخر 14 ممالک کے شہریوں کیلئے یکم جولائی سے اپنے ممالک کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ان ممالک کو کرونا کے حوالے سے محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کے شہریوں کو سفر کی اجازت دی گئی ہے، تاہم ان…

ٹرمپ کے وارنٹ، امریکہ نے ایرانی اقدام ڈرامہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کی جانب سے صدر ٹرمپ سمیت 35 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ڈرامہ کررہا ہے، وہ خود بھی جانتا ہے کہ اس کے وارنٹ کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ ایران کیلئے  امریکی…

کن ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت دی جائے؟ یورپی یونین اختلافات کا شکار

برسلز: یورپی یونین اپنے رکن ممالک کیلئے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے دروازے کھولنے پر اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور ان اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، تاکہ منگل تک اس حوالے سے ووٹنگ  کرائی جاسکے، یورپی ممالک میں یہ اختلاف امریکہ اور…