Browsing Tag

US

افغانستان میں روس امریکی فوج پر حملے کرواتا رہا، نیو یارک ٹائمز

ماسکو: امریکی انٹیلی جنس نے الزام  لگایا ہے کہ روس افغانستان میں طالبان  کو مدد فراہم کرتا رہا ہے اور امریکی فوج پر حملہ کرنے والوں کو انعامی رقوم فراہم کی گئیں، تاہم روس اور طالبان نے امریکی اخبار ’’ نیویارک ٹائمز‘‘ کے ذریعہ سامنے آنے…

غرب اردن ہتھیانے کیلئے اسرائیل کو امریکی سگنل، یورپی ارکان کا سخت ردعمل

برسلز: امریکہ نے فلسطین میں غربِ اردن کے علاقے کو ضم کرنے کیلئے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا ہے،جبکہ دوسری طرف یورپی یونین کے 25 ممالک کے ایک ہزار سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے مشترکہ خط میں یورپی قیادت سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کو اس…

امریکہ نے لاکھوں شہری مارنے والے شامی صدر بشار پر بالآخر پابندیاں لگادیں

 واشنگٹن: امریکہ نے خانہ جنگی میں اپنے لاکھوں شہری مارنے والے شامی صدر بشارالاسد اور ان کے خاندان کے افراد پر بالاخر سخت پابندیاں لگادی  ہیں، ساتھ ہی یہ انتباہ کیا ہے کہ ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے نام بھی اس لسٹ میں شامل کرلیے…

دباٶ مسترد، ترکی نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو سزا سنادی

استنبول: ترکی نے امریکی دباٶ مسترد کرتے ہوئے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے ایک تُرک ملازم کو دہشت گردی کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ استنبول کی ایک عدالت نے متین توپوز کو امریکہ میں مقیم خود ساختہ عالم فتح اللہ گولن کی مدد کرنے کے…

نسلی فسادات:امریکہ کے بانی کولمبس کا مجسمہ بھی گرادیا گیا

مینی سوٹا:امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ورجینیا میں مظاہرین نے استعمار کی علامت کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی گرا کر تباہ کردیا ہے۔ یورپی اقوام کیلئے امریکہ دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ مینی سوٹا اسٹیٹ کیپیٹل…

رحمن ملک کا امریکی،برطانوی سیکورٹی اداروں سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد:امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے رحمن ملک کے امریکی اور برطانوی اداروں سے تعلق پر سوال اٹھادئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنتھیارچی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سوال کیا کہ کیا رحمن ملک کے امریکی اور برطانوی سیکورٹی  فرمز سے …

مطالبات نظر انداز کرنے پر ٹرمپ نے جرمنی سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا

(رپورٹ:مطیع اللہ ) برلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبات نظر انداز کیے جانے پر جرمنی میں تعینات امریکی فوج کی ممکنہ منتقلی کے پیش نظر دونوں ممالک کے مابین تعلقات متاثر ہونے کے قومی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق…

امریکہ:پاکستانی شہری کو قتل کے جرم میں ساٹھ برس قید

امریکی ریاست ورجینیا میں پاکستانی شہری چوہدری ارشد محمود کو بزنس مین عدیل ایم کا قتل کروانے کے جرم میں ساٹھ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے " ریچمنڈ ٹائمز ڈیسپیچ " کے مطابق ریاست ورجینا کی چیسٹر فیلڈ سرکٹ کورٹ نے اکسٹھ…

سنتھیا رچی کا اکاوئنٹ بند کرنے سے ٹوئٹر کا انکار

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی درخواست پر ٹوئٹر نے امریکی خاتون بلاگر کا ٹوئٹر اکاٶنٹ بند کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کو امریکی بلاگر اور فلم میکر سنتھیا رچی کیخلاف کارروائی میں بڑا جھٹکا لگا…

آزادی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی‘‘ ایٹمی پروگرام پر امریکہ کو کس نے جواب دیا تھا؟

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے سے لے کر 1984 میں کولڈ ٹیسٹ کے ذریعہ اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے جنرل ضیاالحق مرحوم نے امریکہ کا بڑا پیکج مسترد کرتے ہوئے تاریخی جملہ کہا تھا کہ ’’آزادی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ‘‘ ان کا…