Browsing Tag

US

چین اور پاکستان کیلئے تعینات بھارتی فوجیوں کیلئے خصوصی امریکی لباس

دہلی: لداخ میں چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث بھارت نے امریکہ سے فوجیوں کیلئے انتہائی سرد موسم میں پہنے جانے والے خصوصی لباس خریدنا شروع کردئیے ہیں، خصوصی امریکی لباس کے 60 ہزار سیٹ خریدے جارہے ہیں، دوسری جانب لباس کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ…

کرونا مریض بن کر بھی ٹرمپ کی سیاست جاری

واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی الیکشن میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اور ایسے موقع پر صدرڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا ہے، تاہم ان کے کرونا میں بھی مبتلا ہونے سے ان کی انتخابی مہم متاثر ہوئی ہے۔…

نواز شریف کے دعویٰ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ڈاکٹر ثمر

اسلام آباد: ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کروز میزائل سے متعلق دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ نوازشریف نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے بلوچستان میں گرنے والے…

امریکہ نے ایران پر پابندیاں بحال کردیں

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے نیٹو اتحادیوں یورپی ممالک کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے "ٹرگر میکانزم" کے تحت ایران پر تمام پابندیاں بحال کر دی ہیں، جو مدت ختم ہونے پر حال ہی میں ختم ہوئی تھیں، روس  اور یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ان …

سی پیک سے چین اپنے لئے متبادل روٹ کھول رہا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکہ نے سی پیک کے بارے میں ایک اور رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کے ذریعہ چین اپنے لئے متبادل تجارتی اور توانائی کے ذرائع کھول رہا ہے، جس کا مقصد روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنا ہے۔ پاکستان کے ایک بڑے انگریزی…

آرڈر دیں اور چیز حاضر، نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کی اجازت مل گئی

نیویارک: جس طرح پی ٹی وی کے ڈرامے میں ’’زکوٹا جن‘‘ فوری ہر چیز حاضر کردیتا تھا، کچھ ایسا ہی انتطام اب اپنے صارفین کے لئے امریکی کمپنی ایمازون نے کردیا ہے۔ امریکہ میں اب آپ کو آن لائن آرڈر دینے کے بعد زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، کیوں…

ایران کو اسلحہ بیچا تو پابندیاں لگادیں گے، چین کو امریکی انتباہ

واشنگٹن: امریکہ نے چین پر دباؤ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کی جانب سے ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی قبول نہیں کریں گے، چین نے ایران کو اسلحہ فروخت کیا ، تو اس پر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کو یہ تازہ…

 دنیا بھر میں اسکول کھلنے سے قبل امریکہ سے بری خبر آگئی

نیویارک: ایسے وقت میں جب یورپی ممالک اور پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک 5 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد اسکول کھولنے کی تیاری کررہے ہیں،  امریکہ سے بری خبرآئی ہے، جہاں بچوں میں کرونا وائرس کے کیسز میں  تیزی سے اضافہ دیکھاگیا ہے، اس سے قبل دنیا…

میزائل حملوں سے بچنے کیلئے بغداد کے گرین زون میں امریکی دفاعی نظام نصب

واشنگٹن: امریکہ نے ایران نواز ملیشیا کے میزائل حملوں سے بچنے کیلئے عراق کے گرین زون میں دفاعی نظام نصب کردیا ہے ، جبکہ ایران پر بھی دباو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے. امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ امریکی فوج…

چین میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، امریکی شہریوں کو الرٹ جاری

واشنگٹن: بیجنگ کے ساتھ بڑھتے ہوئے اختلافات کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں چین میں گرفتار یا پھر ڈیپورٹ کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی…