Browsing Tag

Pakistan

فرانس نے شہریوں کو روک دیا

پیرس: فرانس نے کرونا کے کیس بڑھنے پر ایک بار پھر سخت اقدامات کا اعلان کردیا، پاکستانیوں سمیت فرانس میں مقیم غیر ملکیوں کو بھی بڑی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا، فرانس میں پہلے سے ہی جاری رات کے کرفیو پر اب مزید سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کیا…

کرونا ویکسین کیلئے پاکستان کی بڑی کامیابی، حکومت کا قوم کو بھی سرپرائز

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب یورپی ممالک میں بھی کرونا ویکسین کے حصول کے لئے کشمکش چل رہی ہے، پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان نے بڑا سرپرائز دیا ہے تو غلط نہ ہوگا، اسد عمر نے ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بڑی…

پاکستان کو سعودیہ ، یواے ای کا متبادل مل گیا، اسلامی ملک کی بڑی پیشکش

باکو: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ادھار پر تیل فراہم کرنے سے پیچھے ہٹنے کے بعد ایک اور دوست اسلامی ملک نے پاکستان کے لئے تعاون کا ہاتھ بڑھادیا ہے، اور طویل مدت کے لیے ادھار پر تیل و گیس فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے…

ترکی میں سفیر پاکستان کی کارکردگی پر کمیونٹی رہنما کو تحفظات، اجلاس طلب

استنبول: ترکی میں پاکستانی کمیونٹی رہنماؤن نے سفیر کی کارکردگی پر تحفظات ظاہر کردئیے، اہم مسائل حل کرنے میں ناکام قرار دے دیا، اور منعقدہ کھلی کچہری کو کا غذی کارروائی قرار دیا ہے، آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے منگل کو استنبول میں اجلاس…

پاکستان کا بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے، پاکستان نے زمین سے زمین مار کرنے والے بین البراعظمی میزائل بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے ساتھ پاکستان ایشیا سے باہر بھی اہم اہداف کو بوقت ضرورت…

سرحد پار تجارتی انڈیکس پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سرحد پار تجارتی انڈیکس پر پاکستان کی رینکنگ میں 31 درجے بہتری آگئی، پاکستان 142 ویں سے 111 ویں پوزیشن پر آگیا ہے، جبکہ عالمی بینک کی کاروبار کی آسانی میں بھی 28 درجے بہتر ہوئی ہے، اور…

بھارت کا اپنے ہی فوجیوں کو مروا کر الزام پاکستان پر لگانے کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی: پلوامہ ڈرامے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے، پلوامہ میں بھارت نے اپنے فوجی خود مروائے اور الزام پاکستان پر لگادیا، جس کا بھارتی شعلہ بیاں اینکر اور مودی حکومت کے حامی اینکر ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل کے…

یورپی ممالک سے تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

برلن: کرونا بحران شروع ہونے پر جرمنی سمیت یورپی ممالک نے پاکستان و افغانستان سمیت دنیا بھر کے لئے ڈیپورٹیشن پروگرام معطل کردیا تھا، تاہم اب یورپ بھر سے ایک مرتبہ پھر تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اور اسی سلسلے میں 12 جنوری…

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کا نیا بلاک، اہم اجلاس کی تیاری مکمل

اسلام آباد: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان پر مشتمل نیا اسلامی بلاک باقاعدہ شکل اختیار کرنے لگا، تینوں ملکوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے جارہا ہے، واضح رہے کہ "احساس نیوز" نے اپنے قارئین کیلئے جنوری کو ہی اس نئے اسلامی بلاک…

پاکستانیوں ذرا بچ کر! اٹلی پہنچانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے کیلئے نئی چال

استنبول: پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بالخصوص گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور گجرانوالہ کے نوجوان بہتر مستقبل اور خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ پہنچنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں، اور اسی چکر میں وہ کئی بار دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں اور ایسے…