Browsing Tag

Pakistan

اٹلی میں بنگلہ دیشی سفارتخانے کی پاکستانی سفارتخانے کیلئے اچھی مثال

روم: اٹلی میں  بنگلہ دیش کے سفارتخانے نے پاکستانی سفارتخانے کے لئے قابل تقلید مثال قائم کردی ہے،اور اٹلی میں مقیم اپنے تارکین کی حوصلہ افزائی کے لئے مثالی اقدام اٹھایا ہے،پاکستانی سفارتخانے کو بھی کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کے لئے اس طرح کے…

پاکستانیوں تیاری کرلو! جرمنی جانے کا بہترین موقع، ہنر مند افراد اپلائی کرسکیں گے

برلن: یورپی یونین کے سب سے خوشحال ملک جرمنی جہاں پہنچنا ترقی پذیر ممالک کے شہریوں کا خواب ہوتا ہے، تاکہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کیلئے بہتر ذریعہ معاش بن سکیں اور ایک خوشحال زندگی گزار سکیں، لیکن ان ممالک میں قانونی طریقہ سے جانا تیسری دنیا…

جرمنی میں پاکستانیوں کے فیملی ویزوں پر اہم پیشرفت

برلن: جرمنی میں پاکستان سمیت 4 ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو فیملی بلوانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بائیں بازو کی جرمن جماعت اور انسانی حقوق تنظیم نے مسئلہ حکومت کے ساتھ اٹھا دیا، تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو…

روس نے کرونا کیخلاف پاکستان کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھادیا

اسلام آباد: روس نے پاکستان کی طرف جھکاؤ کا ایک اور بڑا اشارہ دیا ہے، اور اپنی تیار کردہ کرونا ویکسین اسپٹنک فائیو کی پاکستان میں رجسٹریشن کے لئے رجوع کرلیا ہے، اس سے قبل دونوں ملکوں نے پاکستان میں سب سے بڑی گیس لائن بچھانے کا معاہدہ کیا…

پاکستان، ترکی کا نیا بلاک بنانے کے لئے اہم پیشرفت، سعودی عرب پریشان

اسلام آباد: (رپورٹ: تصدق چوہدری) 2021 کے آغاز میں خطے میں ایک اور اہم پیشرفت ہونے جارہی ہے، سعودی دباؤ مسترد کرنے کے بعد پاکستان نے ترکی کے ساتھ  مجوزہ غیر رسمی بلاک کا معاملہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ آذربائیجان بھی اس میں شامل…

حکومت نے کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی ہے، سی اے اے کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ ائیرکموڈور عرفان صابر نے کیٹیگری اے، بی اور سی میں شامل ملکوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، کرونا…

ویزا درخواستوں کا نظام مکمل آن لائن

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ویزے کے لئے درخواستوں کا نظام مکمل طور پر آن لائن کردیا ہے، زارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے ویزا کی تمام درخواستیں صرف آن لائن ہی وصول کی جائیں گی، دستی طریقے سے کوئی ویزا درخواست  قبول نہیں کی جائے…

وزیراعظم نے مہنگائی روکنے سمیت 7 شعبوں کی خود نگرانی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے سمیت 7 شعبوں کی براہ راست نگرانی کا فیصلہ  کیا ہے، ان شعبوں پر ہر ہفتہ وزیراعظم خود متعلقہ حکام کے ساتھ اجلاس کیا کریں گے، اور بریفنگ لیں گے، انہوں نے ہدایات دیں کہ اشیاء کی قیمتوں پر…

خود کو بچانا ہے یا سیاست، نوازشریف کیلئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع

لندن: حکومت کی طرف سے نوازشریف کے پاسپورٹ کی 16 فروری کو مدت مکمل ہونے کے بعد اسے منسوخ کرنے کے اعلان سے لیگی قائد مشکل صورتحال میں پھنس گئے ہیں، انہوں نے لندن میں وکلا سے مشاورت کی ہے، لیکن ایسا کوئی حل سامنے نہیں آسکا، جس سے نوازشریف…

نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت پر دباؤ بڑھنے لگا

لندن: علاج کے لئے برطانیہ جانے کے بعد وطن واپس سے انکاری ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ برطانوی پارلیمنٹ پہنچ گیا، برطانیہ میں نوازشریف کو واپس بھجوانے کے لئے حکومت کو خط  لکھے گئے ہیں، یہ خط رکن پارلیمنٹ اسٹیفن ٹمز نے وزیراعظم…