Browsing Tag

Pakistan

اٹلی اور پاکستان کے عوام کی سوچ ایک جیسی نکلی، مگر کیسے ؟

روم: اٹلی اور پاکستان کے حکومتی سطح پر تعلقات بہت مثالی ہیں اور دونوں ملکوں نے مشترکہ گروپ بنا کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی توسیع کا راستہ روکا تھا، اب نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام کی اکثریت کی…

پاکستانی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کردیا گیا

برلن: جرمنی نے پاکستانی تارکین وطن کو بھی بے دخل کرنے کا عمل شروع کردیا ہے، کرونا بحران کے بعد پاکستانی تارکین کو لے کر پہلا طیارہ جرمنی سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، اس سے قبل افغان تارکین کو بھی ڈیپورٹ کیا گیا تھا، لیکن افغانوں کے برعکس…

یواے ای کا پنجاب میں نیا ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان

لاہور: متحدہ عرب امارات میں جانےکے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، یواے ای نے پنجاب میں نیا ویزا سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے  پنجاب کے باسیوں کو سہولت حاصل ہوگی، اور انہیں اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، نئے ویزا سینٹر سے…

سعودی عرب میں پاکستانی بڑی واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے

ریاض: سعودی عرب میں نافذ سخت قوانین کے باوجود بعض تارکین وطن لالچ میں جرائم  سے باز نہیں آتے، اور اپنا و گھر والوں کو مستقبل برباد کرلیتے ہیں، ایسا ہی کچھ 3 پاکستانی ورکرز کے ساتھ ہوا ہے، جو بڑی واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے، دوسری طرف جعلی…

پاکستان کی نجی لیب نے کرونا ویکسین منگوالی، قیمت پر ابہام برقرار

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے نجی شعبہ کو کرونا کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد ملک کی ایک بڑی لیبارٹری نے روسی ویکسین منگوانے کے انتظامات مکمل کرلئے، روس کے ساتھ تمام معاملات طے کرلئے گئے، بہت جلد لوگ اس لیبارٹری سے ویکسین…

پاکستان زلزلہ سے لرز اٹھا، مختلف شہروں میں شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے، سوئے ہوئے لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، آفٹر شاکس کا خطرہ برقرار،  این ڈی ایم اے سمیت  تمام امدادی…

نوازشریف کی حوالگی پر برطانوی حکومت نے جواب دیدیا

لندن: برطانیہ نے نوازشریف کو پناہ دینے پر اٹھائے گئے سوال کا جواب دے دیا ہے، جس میں بالواسطہ طور پر پاکستان کو نوازشریف کے معاملے پر ناں ہی کردی ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ نے حلقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کے خط پر حکومت سے پوچھا تھا…

پی آئی اے نے پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پی آئی اےاپنے ملازمین کم کرنے کیلئے انہیں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی اسکیم دے رہی ہے، لیکن کچھ ملازمین نے ’’رضاکارانہ‘‘ طور پر بیرون ملک سلپ ہونا شروع کردیا ہے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے نے بالخصوص مغربی ممالک جانے والی…

یواے ای میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے کھلی کچہری کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات بالخصوص دبئی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے شکایات کے ازالے کا موقع، دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے 3 فروری کو کھلی کچہری منعقد کرنے کا اعلا ن کیا ہے، جس میں کمیونٹی کے افراد کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ آکر اپنے مسائل…

کرونا ویکسین لینے پاکستانی حصوصی طیارہ چین پہنچ گیا

اسلام آباد: چائنہ سے ویکسین پاکستان آنے کیلئے تیار، کورونا ویکسین لانے کے لئے پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین پہنچ گیا ہے، آئی ایل 78 خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے نور خان ایئر بیس سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے روانہ ہوا، پہلی…