4 ایرانی تیل بردار جہاز ضبط کرنے کا امریکی اعلان، جواب کیلئے ایران کا امتحان شروع؟
واشنگٹن: امریکہ نے وینزویلا کیلئے تیل لے جانے والے 4 ایرانی بحری جہازوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، اور کہا ہے کہ ضبط جہاز اور ان میں موجود تیل کو فروخت کرکے ان امریکیوں کی امداد کی جائے گی، جو ایرانی دہشت گردی سے متاثر ہوچکے ہیں۔…