Browsing Tag

Iran

ایران کی ایک اور تنصیبات میں دھماکوں کے بعد آگ

تہران: ایران میں حساس تنصیبات پر دھماکوں اور آتشزدگی کا ایک اور بڑا واقعہ ہو ا ہے ، جس میں بھاری نقصان ہوا ہے۔ جون کے آخر سے جاری اس سلسلے نے ایرانی حکام کو چکرا کررکھ دیا ہے ، حکام اشاروں کنایوں میں ان واقعات کا ذمہ دار امریکہ اور…

گوادر کے مقابلے میں چابہار کو کھڑا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور

تہران: ایران نے چاہ بہاربندرگاہ سے زاہدان تک ریلوے منصوبے سے بھارت کو نکال دیا ہے، اور یہ منصوبہ خود سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چاہ بہار سے افغانستان کی سرحد تک پٹری بچھانے کے اس منصوبے کے لیے ایران نے بھارت کے ساتھ 4 سال قبل معاہدہ…

ایران: تنصیبات میں دھماکوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور تنصیبات پر دھماکہ ہوگیا

تہران: ایران کی ایک اور تنصیبات پر پراسرار دھماکہ ہوا ہے، پیر کی کی صبح مشہد کے قریب صنعتی کمپلیکس میں زوردار دھماکے سنائی دئیے، ایران کی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکے گیس کے ٹینک میں آگے لگنے سے ہوئے۔ خبر ایجنسی نے فائربریگیڈ کے سربراہ…

ایران کی ایک اور تنصیبات میں آگ لگ گئی

تہران: ایران کی اہم تنصیبات میں پراسرار آتشزدگی کا سلسلہ جاری ہے، اور تازہ واقعہ میں ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی ’’ارنا‘‘ کے مطابق جنوبی مغربی علاقے میں واقع پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی  ہوئی ہے، …

عزیر بلوچ سے خفیہ رابطوں پر ایران کی صفائیاں 

اسلام آباد: کراچی کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی طرف سے ایرانی انٹیلی جنس سے رابطوں کی جے آئی تی سامنے آنے پر ایران صفائیاں دینے پر مجبور ہوگیا ، اس سے قبل بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن نے بھی ایران کو اپنے ٹھکانے کے طور پر…

اسلحہ سے بھری ایرانی کشتی پکڑنے کا امریکی انکشاف، پابندیوں میں توسیع کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ ماہ اسلحہ سے بھری ایرانی کشتی پکڑی تھی ، جو یمن کے حوثی باغیوں کو بھیجا جارہا تھا، انہوں نے کہا کہ ایران خطے کی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، پومیپو نے سلامتی کونسل…

ایران میں کرونا صورتحال بگڑنے لگی، 200 سے زائد اموات

تہران: ایران میں کرونا سے صورتحال  تیزی سے بگڑی رہی ہے، اور منگل کو اس وبا سے 200 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور ہر دس منٹ میں…

ایران میں قدامت پسندوں اور اصلاح پسندوں میں اختلافات بڑھنے لگے، وزیرخارجہ پر ہوٹنگ

تہران: ایران میں بڑھتے معاشی بحران سے مزید مسائل جنم لینے لگے ہیں، قدامت پسندوں اور اصلاح پسندوں کے درمیان اختلافات بھی بڑھتے جارہے ہیں، ایک طرف اصلاح پسند ملک کی خراب صورتحال کا ذمہ دار قدامت پسندوں کو سمجھتے ہیں، تو دوسری جانب قدامت…

ایران: ایک اور آگ لگنے کا واقعہ، ایٹمی و حساس تنصیبات میں پراسرار دھماکوں کا معاملہ سنگین ہوگیا

تہران: ایران میں اہم تنصیبات پر سبوتاژ کی کارروائیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے، ایک اور اہم پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے، جبکہ گیس لیکج بھی ہوئی، جس سے درجنوں کارکن متاثر ہوئے ہیں، ایران میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تسلسل کے ساتھ ایٹمی اور دیگر…

ایرانی تنصیبات پر ایک اور دھماکہ، کیا اسرائیل نے اہم تنصیبات کا کنٹرول حاصل کرلیا؟ 

تہران:ایران میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار تنصیبات میں دھماکہ کے بعد آگ  لگی ہے، جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ تینوں دھماکے اسرائیل نے کروائے ہیں، اور اسرائیلی جاسوس اور سائبر ماہرین ایرانی نظام کے اندر دور تک اپنی جڑیں پھیلانے میں کامیاب…