ایران اور افغانستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، پاکستان کیخلاف کھیل بگڑنے سے بھارت پریشان
کابل:ایران میں افغان مہاجرین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک اور ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھنے لگی ہے اور افغانستان نے ایران کیخلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بھی رجوع کرلیا ہے، اس کے علاوہ ایرانی حکام سے…