اٹلی اور پاکستان کے درمیان تجارت، ناروے سے ترسیلات بڑھ گئیں

اسلام آباد: اٹلی اور پاکستان کے درمیان تجارت تیزی سے فروغ پارہی ہے، اور جولائی سے دسمبر کے دوران اس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ، دوسری طرف ناروے سے پاکستان کے لئے ترسیلات زر میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

’’اڈ کوٹھے اتوں کاواں وے‘‘، یورپی ملک نے کووں کی بھرتی شروع کردی

برسلز: پنجاب کی ثقافت میں کوووں کا اہم کردار اور ذکر چلتا آیا ہے، اور  فون آنے سے پہلے مہمانوں کی اطلاع  دینے کا کام کوے ہی کرتے تھے، جس گھر کی چھت پر کوے بولیں، یہ سمجھا جاتا تھا کہ وہاں کوئی مہمان آنے والا ہے، اس لئے کوووں پر پنجابی…

اٹلی میں 2 برس پہلے والا اچھا وقت لوٹ آئے گا، خوشخبری آگئی

روم: اٹلی میں دو برس پہلے والا اچھا وقت لوٹ آئے گا، پابندیوں کے ستائے عوام کے لئے بڑی خبر آگئی، بالاخر پابندیاں ختم ہونے کی نوید سنادی گئی، جمعہ سے یہ عمل شروع کردیا جائے گا، جبکہ اگلے ماہ تک ساری پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے،…

الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر مسلح ونگ چلا رہا تھا، برطانوی عدالت میں اہم گواہ نے بیان ریکارڈ کروادیا

لندن: ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین برطانیہ میں بڑے مقدمے میں پھنس گئے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز تقریر دوسروں پر حملے کیلئے اکسانے کے مقدمے پر کارروائی جاری ہے، کیس کی کارروائی کے دوران اہم گواہ نے ان کے خلاف بیان ریکارڈ کروادیا…

پیسے پاکستان بھیجنے ہیں تو جلدی کرلیں، ریٹ گرنے والا ہے

کراچی: یورو، ڈالر، پاؤنڈ، درہم و ریال پاکستان بھیجنے ہیں تو جلدی بھیج دیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی، چند ماہ سے دباؤ کا شکار پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی، یورو، ڈالر سمیت غیرملکی کرنسیوں کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، وزیر خزانہ شوکت ترین…

اٹلی میں 750 یورو کا نیا بونس منظور، کس کس کو ملے گا؟

روم: آپ یورپی ملک اٹلی میں رہتے ہیں، بونس کی تلاش میں ہیں، تو ہوجائیں تیار، قسمت کی دیوی آپ پر بھی ہوسکتی ہے مہربان، اطالوی حکومت نے ایک نئے بونس کا اعلان کیا ہے، جو ایسی خریداری پر دیا جائے گا، جو آپ نے بہت پہلے کی ہو۔ جی ہاں ماحول کو…

اٹلی میں ڈوبنے والے تارکین کی میتیں شناخت کے انتظار میں خراب ہو گئیں

روم: یورپی ممالک کا رخ کرنے والے تارکین کی اکثریت غیرقانونی سفر کے لئے بحیرہ روم کا رخ کرتی ہے، اور ان میں سے بیشتر کی پہلی منزل اٹلی ہوتی ہے، لیکن اس سفر میں بہت سے بدنصیب اپنی جانیں کھودیتے ہیں، اور آبائی ممالک میں موجود اپنے پیاروں کو…

ٹرین کی چھت پر چھپ کر اٹلی سے فرانس جانے کی کوشش کا خوفناک انجام

برسلز: امیگریشن دستاویزات یا ویزا نہ رکھنے والے غیر ملکی اٹلی سے فرانس جانے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان چلنے والی ٹرین میں چھپ کر جانے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن اس روٹ پر ایسی ہی کوشش کرنے والے تارک وطن کے ساتھ اب ایک خوفناک واقعہ پیش آیا…

تنخواہ پوری، اور وقت گھر والوں کے ساتھ، یورپی ملک شہریوں کو خوش کرنے کیلئے تیار

برسلز: اگر آپ کو کوئی یہ کہے کہ تنخواہ پوری دوں گا، جاؤ گھر والوں کے ساتھ وقت گزار کر آجاؤ، تو آپ سمجھیں گے کہ یہ بندہ مذاق کررہا ہے، لیکن مذاق نہیں، بلکہ بڑے یورپی ملک میں حقیقت میں ایسا ہونے جارہا ہے، حکومت نے نیا قانون بنانے کی تیاری…

نیا نظام کام کرنے لگا، ائرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام

اسلام آباد: پاکستان میں ہوائی اڈوں پر سختی اور کرنسی سے متعلق نیا نظام نصب کرنے کے بعد غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوششیں بڑی تیزی سے ناکام بنائی جارہی ہیں، اور مسلسل تیسرے روز باہر جانے والے ایک اور مسافر سے ملکی و غیر ملکی بھاری کرنسی…