یورپی ملک کا سرحدی علاقے میں آپریشن، پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیرملکی پکڑے گئے

برسلز: یورپی ملک نے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے غیرملکیوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے، جس کے دوران پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکی پکڑے گئے ہیں، ان میں سے بیشتر گروپوں کی صورت میں دوسرے یورپی ملکوں کی طرف جانے کی کوشش کررہے تھے۔…

تاریخ کی سب سے بڑی چوری پکڑی گئی، جوڑ ے سے اربوں ڈالر برآمد

واشنگٹن: امریکی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک جوڑے سے اربوں ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی برآمد کرلی ہے، اس جوڑے نے یہ واردات 5 برس قبل کی تھی، تب سے ان کی تلاش جاری تھی، تفصیلات…

یورو پکڑاؤ، ٹکٹ کٹاؤ اسکیم تارکین میں مقبول ہوگئی

برسلز: یورپی یونین میں شامل ملک کی جانب سے غیرقانونی تارکین کے لئے متعارف کرائی ’’یورو پکڑاؤ، ٹکٹ کٹاؤ‘‘ اسکیم رقم بڑھانے کے بعد زیادہ کامیاب ہوگئی، پھنس جانے والے تارکین وطن نے اس اسکیم کو غنیمت جانتے ہوئے اس سے بھر پور استفادہ کرنا شروع…

دنیا بھر میں مہنگائی کے وار مزید تیز ہوگئے، عالمی بینک کی رپورٹ جاری

واشنگٹن: عالمی بینک نے دنیا بھر میں جاری مہنگائی کی لہر پر تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں جنوری 2022 کی صورت حال بیان کی گئی ہے، نئے سال کے پہلے مہینہ میں عالمی سطح پر مہنگائی کی شرح میں دسمبر کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

بجلی و گیس کے بلوں سے پریشان اطالوی عوام کیلئے اچھی خبر

روم: بجلی اور گیس بلوں سے پریشان اطالوی عوام کے لئے اچھی خبر ہے، حکومت نے انہیں ریلیف دینے کے لئے نئے بونس پر کام شروع کردیا ہے، اور اسی ہفتے معاملہ منظوری کےلئے کابینہ میں پیش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، منظوری سے اطالوی صارفین کو بلوں…

ایک ماہ بعد تارکین کی تیرتی ہوئی لاشیں ساحل پر پہنچ گئیں

ایتھنز: یورپ جانے کی خواہش میں غیرقانونی سفر کا ایک اور المناک انجام سامنے آیا ہے، یونان کے ساحل پر کچھ لاشیں پہنچی ہیں، جنہیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، یہ لاشیں بدنصیب تارکین وطن کی ہیں، جو ممکنہ طور پر ترکی سے یونان آتے…

اٹلی میں ایشیائی تارک وطن کی جان ہم وطنوں نے ہی لے لی

روم: اٹلی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں اپنے آبائی وطن سے ہزاروں میل دور محنت مزدوری کے لئے آنے والا ایشیائی تارک وطن اپنے ہی ہم وطنوں کے ظلم کا نشانہ بن گیا، اور اس کی جان چلی گئی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے…

ایشیائی غیر قانونی تارکین کی کھیپ اٹلی پہنچ گئی 

روم: غیرقانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد تو بحیرہ روم کے ذریعہ اٹلی کا رخ کرتی ہے، تاہم اس بار سڑک کے ذریعہ بھی ایک گروپ گاڑی میں چھپ کر اٹلی  پہنچ گیا ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پولیس نے ایک گروپ کو اسی  طرح داخل ہوتے ہوئے پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات…

تربیت یافتہ ورکرز کی ضرورت ہے، یورپی ملک دعوت عام دینے کیلئے تیار

برلن: جرمنی کو لاکھوں غیرملکی ورکرز کی ضرورت ہے، تربیت یافتہ ورکرز بلوانے کے لئے مشکل طریقہ تبدیل کرنا ہوگا، اور سرخ فیتہ کی رکاوٹیں دور کرنی ہوں گی، جرمن وائس چانسلر نے واضح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین پارٹی سے تعلق رکھنے والے جرمنی کے…

اوورسیز پاکستانیوں کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سوا تین لاکھ سے بڑھ گئے

کراچی: اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنے اور ان میں رقوم منتقل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، دنیا بھر میں مقیم  پاکستانی اب تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعئے تین لاکھ  سے زائد اکاؤنٹ کھول چکے ہیں، اور ہر ماہ ان میں…