انسانی اسمگلروں کیخلاف 2 یورپی ملکوں کی پولیس کا کریک ڈاؤن

برسلز: غیرملکیوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچانے والے نیٹ ورک کے خلاف دو یورپی ممالک نے مشترکہ کارروائی کی ہے، جس میں یورپی پولیس کا تعاون بھی شامل تھا، چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں جعلی شناختی دستاویزات بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔…

سعودی ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

ریاض: سعودی ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، جس کا اطلاق بدھ نو فروری سے ہوگا، نئے حکم نامہ کے مطابق پاکستانی، سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کیلئے مملکت میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کے علاوہ منفی پی سی آر ٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ کی…

اطالوی خاتون اور پاکستانی نوجوان کی 3 ملکوں میں پھیلی پریم کہانی میں مشکل موڑ آگیا  

روم: اٹلی میں شادی کے چکر میں پاکستانی اور اس کی اطالوی خاتون ساتھی مشکل میں پھنس گئے، پولیس نے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی، جوڑا جرمنی میں بھی جا کر رہتا تھا، اور وہاں سے اٹلی آیا تھا، دونوں Lecce کے علاقے کے رہنے والے تھے۔ تفصیلات کے…

یورپی سرحد پر تارکین کے ساتھ بڑا سانحہ ہوگیا، بے لباس لاشیں مل گئی

انقرہ: ترکی اور یونان کی سرحد پر بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں یورپ آنے کی کوشش میں 19 غیرملکیوں کی جانیں چلی گئی ہیں، جن میں پاکستانی بھی موجود ہونے کا خدشہ ہے، ترکی نے اموات کا ذمہ دار یونان کو قرار دے دیا ہے، اور یورپی یونین نے بھی…

لاہور ائرپورٹ پر معذور کی ویل چئیر نے خزانہ اگل دیا

لاہور: ارے یہ تو معذور ہے، معذور دیکھ کر تو ہر بندے کے دل میں ترس آجاتا ہے، لیکن لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ویل چئیر سے تو خزانہ نکل آیا، اہلکار بھی مہارت سے چھپائی گئی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی بڑی مقداد دیکھ کر دیکھتے ہی…

یورو، ڈالر سمیت غیرملکی کرنسیوں کو روپے کا بڑا جھٹکا

کراچی: تجارتی خسارہ کم ہونے اور آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد یورو اور ڈالر سمیت غیرملکی کرنسیوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے، اور روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج ایک روپے سے زائد کا…

یورپی و عرب ممالک اور بھارت تیل مہنگا کرنے میں پاکستان سے آگے نکل گئے

برسلز: اٹلی و جرمنی سمیت یورپی ممالک، امریکہ، برطانیہ، بھارت اور تیل پیدا کرنے والے عرب ممالک میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر ہیں، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول کی قیمت اوپر جاتی جارہی ہے، جس سے لوگوں کے لئے پریشانی بڑھ گئی ہے۔…

عرب امارات میں پاکستانیوں سمیت ورکرز کیلئے سب کچھ ہی تبدیل، نیا قانون کیا ہے؟

دبئی: متحدہ عرب امارات نے آج دو فروری سے نئے لیبر قوانین نافذ کردئیے ہیں، جن میں پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی ورکرز کے لئے بہت سی چیزیں تبدیل ہوجائیں گی، کئی معاملات میں غیر ملکی ورکرز کو سہولت ملے گی، تو کچھ نکات ان کے لئے پریشانی کا سبب…

امریکی قونصل خانہ کے تعاون سے کراچی کی تاریخی نسروانجی عمارت بحال

کراچی: امریکی قونصل خانہ کراچی کے تعاون سے شہر کی تاریخی نسروانجی عمارت کی بحالی کا منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔ امریکی قونصل خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی قونصل خانہ کراچی، سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی اور انڈس ویلی کی جانب…

اٹلی میں ایشیائی تارکین کی لاشیں پہنچنے پر ماحول سوگوار، شناخت کیلئے کوششیں شروع

روم: ایشیائی تارکین کی یورپ آنے کی خواہش تو پوری ہوگئی، لیکن اس طویل سفر میں انکی زندگی کا سفر بھی تمام ہوگیا، غیر قانونی تارکین کو اٹلی لانے والی کشتی میں اس بار تارکین نہیں بلکہ ان کی لاشیں پہنچی ہیں، اب ان کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے،…