Browsing Tag

Pakistan

پاکستان کرونا ویکسین خود بنائے گا، تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا کی ویکسین ملک میں بنانے کی تیاری مکمل کرلی ہے، مشینری اور مرکبات کا انتظام کرلیا گیا، دوست ملک کی مدد سے ویکسین تیار کی جائے گی، جس کے بعد ملک میں تیزی سے لوگوں کو ویکسین لگانے کی راہ ہموار ہوجائے گی. تفصیلات…

پاکستان، آذربائیجان کون سا عظیم منصوبہ شروع کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد (رپورٹ: تصدق چوہدری): پاکستان نے دوست ملک آذربائیجان کے ساتھ ملک کر وسط ایشیائی ریاستوں تک ریلوے لائن بچھانے کا عظیم منصوبہ تیار کرلیا ہے، منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کے لئے وسط ایشیائی مسلم ریاستوں کے ساتھ تجارت کا بڑا میدان…

روس کا پاکستان کو بلینک چیک، پیوٹن نے کیا بڑی پیشکش کی؟

اسلام آباد: روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی ہے، روسی وزیرخارجہ نے پاکستانی قیادت کو صدر پیوٹن کا اہم  پیغام پہنچا دیا ہے، جسے پاکستانی حکام روس کی طرف سے ’’بلینک چیک‘‘ سے بھی تعبیر کررہے ہیں، دوسری طرف بھارت کے ساتھ روس کے تعلقات میں تناؤ…

پاکستانی فیملی مشکل میں پھنس گئی

روم: اٹلی میں پاکستانی فیملی اپنی نوجوان لڑکی کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئی، لڑکی نے اپنے دوست سے ملنے سے روکنے پر والدین اور بھائیوں کیخلاف پولیس کو شکایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر تسکونی میں پاکستانی مسلم خاندان کی 20 سالہ نوجوان…

پاکستان سے برطانیہ کے ٹکٹ 4 لاکھ تک پہنچ گئے، سستے ٹکٹ کیلئے پی آئی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد: برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان نے احتجاج کیا ہے۔ دوسری جانب 9 اپریل کی ڈیڈ لائن سے ناجائز فائدہ اٹھانے کیلئے غیرملکی ائیر لائنز سرگرم ہوگئی ہیں۔ اور انہوں نے پاکستان سے برطانیہ کیلئے کرائے میں تین…

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا

لندن: برطانیہ نے پاکستان سمیت مزید چار ممالک کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا، ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کے برطانیہ داخلہ پر پابندی لگادی جاتی ہے، تاہم پاکستان سے کچھ مسافر واپس جا سکیں گے، اور انہپں برطانیہ واپسی کیلئے کچھ دن کی مہلت…

سعودی ولی عہد پاکستان کے آگے کیوں جھکے؟، اہم وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(رپورٹ:تصدق چوہدری): پاکستان کو جھکانے کے خواہشمند سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بالاخر خود ہی پسپائی قبول کرنی پڑگئی، پاکستان کو دباؤ میں لینے کیلئے تین ارب ڈالر کے فنڈز واپس لینے اور ادھار پر تیل کی سہولت معطل کرنے جیسے…

برطانیہ سے پاکستان جانے کا نہ سوچیں، حکومت نے خبردار کردیا

لندن: برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی  ہوجائے ہوشیار، برطانوی حکومت نے پاکستان کے سفر پر جاری کردی ہے وارننگ، تفریح کے لئے پاکستان کا سفر کرنا غیر قانونی، شہریوں کو پاکستان کے سفر کی اجازت نہیں دے سکتے، بغیر کسی ٹھوس جواز کے پاکستان جانے…

پاکستان کیخلاف نفرت انگیز جملوں پر لندن کے افغان ہوٹل کیخلاف بائیکاٹ مہم 

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے افغان ہوٹل میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ملازم نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف نسلی امتیاز کا کھلا مظاہرہ کیا، وہاں موجود افراد نے اس کی ویڈیو بنالی، جس کے بعد پولیس بھی تحقیقات کیلئے پہنچ گئی، ویڈیو…

سعودی عرب نے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی ہے، غیرملکی خاتون سے شادی سے پہلے حکومت سے اجازت بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے، یہ فیصلہ سعودی مردوں میں ان ممالک کی خواتین سے شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان…