Browsing Tag

Pakistan

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کی مزید معلومات سامنے آگئیں

ریجو ایمیلیا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی ثمن عباس کے کیس میں فرانس سے پکڑے جانے والے اس کے کزن سے ابتدائی معلومات حاصل کی گئی ہیں، جبکہ لڑکی کی تلاش کے لئے مزید اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں، اطالوی حکام نے پاکستان میں موجود والدین کو…

پابندی ختم کرانے کی پاکستانی کوششیں ناکام، مغربی ملک نے سفری پابندی بڑھادی

مونٹریال: پاکستانی حکام کی طرف سے مسلسل رابطوں اور ملک میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے سے متعلق رپورٹ دینے کے باوجود اہم مغربی ملک نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے لئے بھی سفری پابندی میں توسیع کردی ہے، اور پاکستانیوں پر سفری پابندی میں 30 یوم کا…

سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی عرب نے کئی ماہ بعد شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے، اور پاکستان کا نام بھی اپنے شہریوں کے لئے ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب وزیراعظم عمران خان سعودیہ کا کامیاب دورہ کرکے لوٹے ہیں۔…

پاکستان میں بھی یورپی گاڑیاں چلانے کو ملیں گی، مگر کیسے؟

برسلز: یورپ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے لئے خوشخبر ی ہے، اب انہیں پاکستان میں بھی یورپی گاڑیاں چلانے کو مل جائیں گی، جاپانی کمپنیوں کا انہیں محتاج نہیں ہونا پڑے گا، یورپین کار ساز ادار نے پاکستان میں مقامی شراکت دار کے ساتھ مل کر 135…

سعودی عرب سے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے پروانے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب وہاں کی جیلوں میں موجود پاکستانی قیدیوں کے لئے باعث رحمت ثابت ہوا ہے، وزیراعظم کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے، جن میں سزا…

یواے ای نے پاکستانی تارکین کی عید خراب کردی، دیگر ممالک کیلئے ٹرانزٹ پروازوں سے متعلق بھی اہم فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے اچانک فیصلے نے پاکستانیوں سمیت ہزاروں پردیسیوں کی عید خراب کردی، پاکستان سمیت چار جنوبی ایشیائی ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے سے یورپ میں مقیم پاکستانی بھی متاثر ہوں گے، یو اے ای نے یہ فیصلہ ملک میں کرونا وبا کے…

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو کتنے لاکھ ملازمتیں ملنے جارہی ہیں؟دورہ میں کیا طے پایا؟

ریاض: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کو ملازمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ہے، جس سے پاکستانیوں کے لئے روزگار کے بڑے دروازے کھل جائیں گے، پاکستانی حکام پر…

پاکستانیوں کے روزگار کیلئے بڑا ملک کھل گیا

اسلام آباد: پاکستانیوں کے بیرون ملک روزگار کے لئے ایک اور بڑا ملک کھلنے جارہا ہے، حکومت نے پہلے معاہدہ پر دستخط کردئیے، مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں، وہ پاکستان کو بھی جاپان کی ورک ویزا اسکیم میں شامل کرانے…

عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ فیس کیا ہوگی، تفصیلات جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات میں سمیت خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے نیا پاسپورٹ بنوانے کی فیس 50 فیصد کم کرنے کے فیصلے پر عمل شروع کردیا ہے، واضح ر ہے کہ یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لئے…

دوسری شادی کے خواہشمند پاکستانیوں کا کام آسان ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان میں عام طور پر دوسری شادی کا رجحان نہیں پایا جاتا، جس کی وجہ سے سماجی مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں، لیکن اب پہلی بار پاکستان میں دوسری شادی کے خواہشمندوں کے لئے پوری ویب سائٹ لانچ کردی گئی ہے، جس پر وزٹ کرکے آپ دوسری ،…