Browsing Tag

Lockdown

انگلینڈ میں کرونا صورتحال مزید خراب، وزیراعظم نے کیا انتباہ کیا؟

لندن: بھارتی ڈیلٹا وائرس تیزی سے برطانیہ میں قدم جمانے لگا ہے، اور ایک ہفتے کے دوران مریضوں میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ادھر وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ مزید لاک ڈاؤن…

بحرین میں کرونا کیس تیزی سے بڑھنے لگے، لاک ڈاؤن کا اعلان

منامہ: بحرین میں کرونا کے کیس بڑھنے کے بعد ایک بار پھر سخت لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعرات سے نئی پابندیوں کا نفاذ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چھوٹے عرب ملک بحرین میں جس کی آبادی 17 لاکھ کے قریب ہے، کرونا کیس ایک بار پھر بڑھ گئے،…

جرمنی میں کتنے لاکھ لوگوں کو لاک ڈاؤن سے نرمی ملنے والی ہے؟

برلن: جرمنی میں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے لاکھوں افراد اور ایسے لوگ جو کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں، ان کے لئے پابندیاں نرم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، چانسلر انجیلا مرکل نے اس حوالے سے اہم بیان دیا ہے، جرمنی میں اب تک 60 لاکھ…

اٹلی میں لاک ڈاؤن کے خلاف ایک اور احتجاج

روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن کے خلاف ایک اور احتجاج ہوا ہے، جس کے دوران مظاہرین نے موٹروے بھی بند کردی، اور ایک حادثہ بھی پیش آگیا ہے، مظاہرین نے مطلبہ کیا کہ حکومت انہیں کاروبار کھولنے کی اجازت دے، ہم صرف اپنے روزگار کی بحالی چاہتے ہیں، کاروبار…

اٹلی: تاجروں کا احتجاج کام کرگیا، لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

روم: اٹلی میں تاجروں سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کا کرونا وبا کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے خلاف جاری احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے  لاک ڈاؤن میں نرمی کے روڈ میپ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق سارے شعبوں کو بتدریج کھولنے کا فیصلہ کرلیا…

جرمن چانسلر نے لاک ڈاؤن اختیار اپنے ہاتھ لے لیا، سخت پابندیاں تیار

برلن: جرمنی میں کرونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے پریشان مرکزی حکومت نے ریاستوں کے عدم تعاون کے باعث وبا سے متعلق تمام اختیارات اپنے ہاتھوں میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور ملک میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جرمن کابینہ نے نئے…

برطانیہ میں آج سے کیا کھل گیا، اور کیا بند رہے گا؟

لندن: برطانیہ میں کئی ماہ بعد آج پیر سے زندگی بحال ہونے کی طرف گامزن ہوجائے گی، حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا  فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد بہت سے شعبے کھل گئے ہیں، کون کون  سے شعبے کھل گئے اور کیا پابندیاں اب بھی جاری رہیں گی، اس حوالے سے…

اٹلی میں کاروبار زندگی کب کھلے گا؟، حکومت نے تاریخیں دیدیں

روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک طرف کرونا کے انفیکشن کی شرح کم ہورہی ہے، تو دوسری جانب حکومت نے کاروبار کھولنے کیلئے تیاری شروع کردی ہے، جن میں بارز اور ہوٹل بھی شامل ہوں گے، عندیہ ایسے موقع پر دیا گیا جب…

اٹلی میں تاجروں کا احتجاج پھیل گیا، دکانیں بھی خود کھولنے لگے

روم: اٹلی میں کرونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار کی بندش سے پریشان اطالوی تاجروں کے احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے، اور روم میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے احتجاج کے بعد مزید شہروں میں بھی تاجروں نے کاروبار کھلوانے کے لئے مظاہرے…

اٹلی میں چھپ کر بال کٹوانے والے جرمانہ میں جیبیں کٹوا گئے

روم: اٹلی میں کرونا وبا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خفیہ طور پر گھر میں ہئیر ڈریسر کی جانب سے لوگوں کے بال کاٹنا دونوں فریقوں کو مہنگا پڑگیا، بال کاٹنے والا غیر ملکی  تھا، پولیس نے چھاپہ مار کر رنگے  ہاتھوں پکڑ لیا۔…