Browsing Tag

Lockdown

فرانس میں نئی پابندیاں، کیا کیا بند ہوجائے گا؟

پیرس: فرانس کی لاک ڈاؤن سے بچنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، کرونا کی تیسری لہر میں برطانوی وائرس سے پریشان فرانس کی حکومت نے بالاخر ملک میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے، فرانسیسی صدر نے کہا کہ صورتحال بہت خراب ہوگئی ہے۔…

جرمنی میں ماہرین نے کیا سفارش کردی؟

برلن: جرمنی میں اگرچہ نومبر سے لاک ڈاؤن جاری ہے، اس کے باوجود کرونا کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے، اور ملکی صحت کے نظام پر دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے، جس کے بعد طبی ماہرین نے حکومت کو لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی سفارش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

کورونا کیسز میں اضافہ، جرمنی میں ایسٹر پر سخت پابندیوں کا فیصلہ

برلن: کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب جرمنی میں ایسٹر کے موقع پر سخت لاک ڈؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس دوران روزمرہ گھریلو ضروری اشیا کے اسٹور سمیت تقریبا سبھی دکانیں بھی بند رہیں گی، جبکہ ملک میں نافذ لاک ڈاؤن میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی…

لاک ڈاؤن کے نام سے مشہور پروفیسر کی نئی پیشگوئی

لندن: برطانیہ میں پروفیسر لاک ڈاؤن کی شہرت پانے والے سائنسدان نے ملک کے لئے اچھے دنوں کی نوید سنادی ہے، ان کا  کہنا ہے کہ اس سال موسم گرما برطانیہ اور برطانوی شہریوں کے لئے بہت اچھا رہنے والا ہے، اور ہمیں  گزشتہ برس کی طرح  مشکلات اور…

جرمنی میں شہری پابندیوں سے اکتا گئے، حکومتی اجلاس بھی طلب

برلن: جرمنی میں لاک ڈاؤن طویل ہونے پر لوگوں میں اکتاہٹ  بڑھتی جارہی ہے، لوگ زیادہ تر گھر میں بیٹھ بیٹھ کر تھکتے جارہے ہیں،ایسے میں نئے سروے میں جرمنوں کی اکثریت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جرمن حکومت نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کے…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں میں نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

روم: یورپ میں کرسمس اور نیو ائر پر تیسری کرونا لہر کے خطرے پر لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عمل شروع ہوگیا، اٹلی میں بھی کرسمس سے قبل زیادہ سخت لاک ڈاؤن کیلئے گھنٹی بج گئی، جرمن طرز کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی اطلاعات ہیں، ہالینڈ اور جمہوریہ چیک نے…

جرمنی اور فرانس میں لاک ڈاؤن، کیا بند اور کیا کھلا رہے گا

پیرس: فرانس اور جرمنی میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، تاہم یورپی شہریوں کیلئے بارڈر کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم ان کا داخلہ مشروط کردیا گیا ہے، یورپی شہریوں کو فرانس میں داخلے کیلئے کرونا ٹیسٹ کرانا ہوگا، فرانس یورپی ممالک کے علاوہ دیگر…

اٹلی کے 2 شہروں میں لاک ڈاؤن ضروری قرار

روم: اٹلی میں کرونا کےکیسز میں تشویشناک حد تک اضافے کے بعد دو سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا گیا ہے، اعلیٰ حکومتی سائنسی مشیر نے لاک ڈاؤن کی سفارش کردی ہے، تاہم میلان اور نیپولی کے مئیرز نے لاک ڈاؤن کی سخت…

اٹلی میں سینکڑوں اموات کی وارننگ، لاک ڈاؤن کیلئے حکومت پر دباؤ

روم: اٹلی میں ملک گیر لاک ڈاؤن کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے، سائنسدانوں اور ماہرین معیشت نے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ کر صورتحال سنگین ہونے اور فوری اقدامات پر زور دیا ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ تاخیر کی صورت میں روزانہ سینکڑوں اموات…

فرانس میں کرونا کے پھیلاؤ پر حکومت کا متعدد کاروبار بند کرنے کا عندیہ

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کرونا کےمریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے نے حکومت کو پریشان کردیا، الرٹ کی آخری سطح پہنچ گئی ہے، جس کے بعد خوشبوؤں کے شہر میں رونقیں ایک بار پھر ماند پڑجانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، فرانس کے وزیرصحت اولیور…