دو بڑے یورپی ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بحال کردی
برسلز: پاکستان اور یورپی ممالک میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے پر دو بڑے یورپی ملکوں نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کا اجرا مشروط بحال کردیا ہے، اور پاکستان میں ان کے سفارتی مشنز نے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے.
تفصیلات کے مطابق…