Browsing Tag

dirilis ertugrul

پاکستانی ارطغرل بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد: تاریخی ترک سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ سے متاثر ہو کر پاکستانی نوجوانوں نے بھی اس سیریز کی نقل تیار کرنی شروع کردی ہے، اور بہت جلد پاکستانی ’’ارطغرل‘‘ ڈرامہ بھی ڈیجیٹل مارکیٹ میں آنے والا ہے، پاکستانی ’’ارطغرل‘‘ کو بھی لانچنگ سے…

منگولوں کو پریشان کرنے والے ’’ارطغرل‘‘ کو پاکستانی کمپنی نے پریشان کردیا

استنبول: منگولوں اور بازنطینی سلطنت کو پریشان کرنے والے ’’ارطغرل‘‘ بھی پاکستانی کمپنی سے معاہدہ کرکے پریشان ہوگئے، ترک اداکار انگین التان دورزیاتان نے لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں…

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی سے متاثر ہوکر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

وسکونسن:شہرہ آفاق ترک ڈرامے سیریل’ارطغرل غازی‘سے متاثر ہو کر 60 سالہ امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔ امریکی ریاست وسکونسن کی رہائشی خاتون نے ابن عربی کے ڈرامے میں پیغامات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا،خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا…

’’ارطغرل‘‘ کی پاکستان آمد روکنے کیلئے عرب ممالک کا دباؤ؟

اسلام آباد: پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے والی تاریخی ترک سیریل ’’ارطغرل‘‘ سے کچھ دوست عرب ممالک پریشان ہیں، اور یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ ان ممالک نے پاکستان پر یہ سیریل نہ دکھانے کے لئے دباؤ ڈالا تھا، تاہم وزیراعظم عمران خان…

ارطغرل کا سپاہی اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: تاریخی ترک سیریل “ارطغرل” میں خلافت عثمانیہ کے جدامجد ارطغرل غازی کےسپاہی کا کردار ادا کرنے والے دوان الپ نے اچانک اسلام آباد پہنچ کر پاکستانیوں کو سر پرائز دے دیا، استنبول ائیر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کی اور…

تاریخی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کیخلاف پوسٹیں کرنے پر کارروائی

انقرہ: پاکستان میں تو سوشل میڈیا مادر پدر آزاد ہے، آپ  فوج سے لے کر صدر اور وزیراعظم تک جس کی چاہے تضحیک کردیں، مذاق اڑا لیں، ڈس انفارمیشن مہم چلالیں، لیکن ترکی میں ایسا نہیں ہے، اور اسی لئے مشہور ترک ڈرامہ سیریز ’’درلش ارطغرل‘‘ پر تنقید…

’’ارطغرل‘‘ کراچی آگیا، لوگ دیکھ کر حیران

کراچی: ارطغرل کراچی آگیا ،لوگ دیکھ  کرحیران رہ گئے، جی ہاں وہ کہتے ہیں ناں کہ دنیا میں ایک وقت میں تین ہم شکل افراد  موجود ہوتے ہیں، تو تاریخی ترک سیریل  ’’ارطغرل‘‘  کے ہیرو انجن التان کے ایک ہم شکل کراچی میں بھی نکل آئے ہیں۔ پی ٹی وی پر…

ارطغرل کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

استنبول: تاریخی ترک سیریل ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے انجن التان کو بالاخر ’’ کورلش عثمان ‘‘ میں دیکھنے کی شائقین کی حسر ت پوری ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ’’ارطغرل ‘‘ کے چاہنے والے ’’کورلش عثمان‘‘ میں ان کا کردار غائب کرنے…

ارطغرل کا کردار نبھانے والے التان کس سے متاثر ہوگئے؟

استنبول :مقبول  ترک تاریخی سیرل ‘‘درلش ارطغرل  میں عثمانی سلطنت کے بانی عثمان  کے والد  ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے   ترک اداکار انجین التان نے ایک بار پھر پاکستانیوں کی محبت کو یاد کیا ہے،انہوں نے کہا کہ  ترک اور پاکستانی عوام ایک…

تاریخی سیریل ارطغرل کی وجہ سے حدیقہ کیانی کا گانا مقبول ہوگیا

لاہور: ترکی کی تاریخی سیریل ’’ارطغرل‘‘ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کچھ پاکستانی اداکار تو حسد میں مبتلا ہوگئے اور انہوں نے مقامی انڈسٹری کے نام پر پروپیگنڈہ شروع کردیا، حالاں کہ ان میں سے بیشتر اداکاروں نے بھارت اور خود ترکی کے پاکستانی چینلز…