Browsing Tag

Covid-19

یورپی ملک کے طلبا میں کرونا پھیل گیا

پیرس: فرانس نے بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے، جبکہ ماسک کی پابندی کب ختم ہوگی، اس کا بھی اشارہ دیا گیا ہے، دوسری طرف ناروے میں اسکول کے بچوں کی پارٹی نے حکام کو مشکل میں ڈال دیا ہے، بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ بھی کی…

برطانیہ میں کرونا کیس میں یکدم بڑا اضافہ

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے، مریضوں اور اموات میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا ہے، دوسری جانب بھارتی وائرس کی تبدیل شدہ شکل نیپالی وائرس کی صورت میں بھی سامنے آگئی ہے، جس نے خطرہ مزید بڑھادیا ہے، پرتگال کو فوری طور پر…

اٹلی میں 16 برس تک کی ویکسین شروع، بکنگ کیسے کرائیں؟، طریقہ جانئے

بلونیا: اٹلی نے 16 برس تک کی عمر کے افراد کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھول دی ہے، اور ویکسین لگانے کا عمل تیز کردیا ہے، کس ریجن میں کس طرح ویکسین کی رجسٹریشن کروائی اور لگوائی جاسکتی ہے، اس بارے میں ’’احساس نیوز‘‘ آپ کو تفصیل سے آگاہ کررہا…

اٹلی میں ایک اور لاک ڈاؤن پابندی ختم، جی ڈی پی میں اضافہ

روم:کرونا بحران سے نکلتے اٹلی میں لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کرنے کی طرف ایک اور اہم پیشرفت ہوئی ہے، اور حکومت نے ایک اور پابندی ختم کردی ہے، دوسری طرف کاروبار کھلنے سے اٹلی کی جی ڈی پی میں بھی بہتری ہوئی ہے، جو مستقبل کے لئے اچھا اشارہ ہے۔…

تین یورپی ملکوں کی پولیس کو کس کی تلاش

برسلز: فلموں میں تو ڈان آپ نے دیکھے ہوں گے، لیکن آج ہم آپ کو ایک حقیقی ڈان کی اسٹوری بتارہے ہیں، اور اس ڈان کی اب ایک نہیں دو نہیں تین یورپی ملکوں کی پولیس کو تلاش ہے، اور یہ ڈان بھی کرونا ڈان ہے، خطرے کے پیش نظر ایک درجن افراد کو…

چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت پر اہم فیصلہ

برسلز: یورپی یونین نے بھارتی، چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، یورپی یونین کا کہنا ہے یورپین میڈیسن ایجنسی کی جانب سے جن 4 کرونا ویکسینز کی منظوری دی گئی ہے، وہی ویکسین…

اٹلی نے تین جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندی بڑھادی

روم: اٹلی نے بھارت سمیت تین ایشیائی ممالک پر سفری پابندیوں میں توسیع کردی ہے، ان ملکوں میں کرونا صورتحال کو دیکھتے ہوئے توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، سفری پابندیوں میں  توسیع 21 جون تک کی گئی ہے، دوسری طرف اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی…

بحرین میں کرونا کیس تیزی سے بڑھنے لگے، لاک ڈاؤن کا اعلان

منامہ: بحرین میں کرونا کے کیس بڑھنے کے بعد ایک بار پھر سخت لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعرات سے نئی پابندیوں کا نفاذ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چھوٹے عرب ملک بحرین میں جس کی آبادی 17 لاکھ کے قریب ہے، کرونا کیس ایک بار پھر بڑھ گئے،…

کرونا کیخلاف قوت مدافعت حاصل کرنے والا پہلا یورپی ملک

برسلز: یورپی ملک کرونا کے خلاف قوت مدافعت (ہرڈ امیونٹی) پیدا کرنے والا پہلا ملک بن گیا، جس کے بعد وہاں معمول کی زندگی بحال ہوگئی ہے، اسے یہ کامیابی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے پر حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں جم، ریستوران، ساحل سمیت سب…

جرمنی میں 12 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا فیصلہ

برلن: جرمنی میں بچوں کو بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ، 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی، جرمن حکومت نے کم عمر افراد کو ویکیسن لگانے کا فیصلہ اسکول کھلے رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے کیا ہے۔ تفصیلات کے…