Browsing Tag

coronavirus

ویکسین لگوانے والے متاثر ہونے کے بعد کمپنیاں کیا فارمولا لے آئیں؟

برسلز: برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کرونا ویکسین کی دو خوارکیں لینے والے افراد بھی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے کےبعد ویکسین بنانے والی ایک کمپنی نیا پلان تیار کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق کرونا ویکسین کی دو خوراکوں کو وبا سے بچاؤ کے لئے…

اٹلی نے برطانوی مسافروں پر نئی پابندی لگادی، بھارت، بنگلہ دیش پر بھی اہم فیصلہ

روم: اٹلی نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لئے قرنطینہ کی پابندی لگادی ہے، جبکہ بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا ہے، دوسری جانب یورپی ممالک، امریکہ اور کینیڈ ا سے آنے والے مسافروں کے لئے مشروط نرمی کا فیصلہ کیا…

پاکستانی ہوائی اڈے پر تعینات کتوں نے کرونا مسافر کیسے پکڑے ؟

اسلام آباد: بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کرونا مریضوں کا پتہ چلانے کے لئے پاکستانی ہوائی اڈوں پر تربیت یافتہ کتوں نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردی ہیں، اور وہ کامیابی کے ساتھ کرونا مسافروں کا پتہ چلارہے ہیں، پشاور ائرپورٹ پر بھی…

بھارتی وائرس برطانیہ میں ویکسین کیخلاف مزاحمت کرنے لگا، جرمنی، اسپین میں بھی تشویش

لندن: انگلینڈ میں بھارتی وائرس کی ویکسین کیخلاف مزاحمت کے شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، اور کچھ اموات بھی ہوگئی ہیں، جس کےبعد تشویش بڑھ گئی ہے، برطانوی حکومت تمام پابندیاں 21 جون سے ختم کرنے کا پروگرام آگے لے جانے کی تیاری کررہی ہے، اپوزیشن…

کرونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، یورپ کو عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

برسلز: کرونا کی وبا سے یورپ کا خطہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، اگر چہ اب ویکسین کی وجہ سے یورپی ممالک اس بحران سے باہر نکل رہے ہیں، تاہم عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے یورپ میں…

اٹلی میں نوکریاں بارش کی طرح برسنے لگیں

روم: اٹلی میں کرونا کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم ہونے کے بعد نوکریوں کی بارش برسنے لگی، ایک ماہ میں ریکارڈ تعداد میں ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں، جبکہ مستقبل میں مزید روزگار کھلنے جارہا ہے، اور اگلے تین ماہ کے دوران مزید لاکھوں…

یورپی ملک کے طلبا میں کرونا پھیل گیا

پیرس: فرانس نے بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے، جبکہ ماسک کی پابندی کب ختم ہوگی، اس کا بھی اشارہ دیا گیا ہے، دوسری طرف ناروے میں اسکول کے بچوں کی پارٹی نے حکام کو مشکل میں ڈال دیا ہے، بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ بھی کی…

برطانیہ میں کرونا کیس میں یکدم بڑا اضافہ

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے، مریضوں اور اموات میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا ہے، دوسری جانب بھارتی وائرس کی تبدیل شدہ شکل نیپالی وائرس کی صورت میں بھی سامنے آگئی ہے، جس نے خطرہ مزید بڑھادیا ہے، پرتگال کو فوری طور پر…

برطانیہ میں کرونا کیس بڑھ کر 4 ہزار ہوگئے، کن نئے علاقوں کو خطرہ؟

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس پھیلنے کی رفتار تیزی سےبڑھنے لگی ہے، اور گزشتہ دو ماہ میں پہلی بار جمعہ کو 4 ہزار سے زائد کیس سامنے آگئے ہیں، نئے علاقے بھی بھارتی وائرس کا گڑھ بنتے لگے ہیں، جس سے برطانوی ماہرین کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔…

کرونا کیخلاف قوت مدافعت حاصل کرنے والا پہلا یورپی ملک

برسلز: یورپی ملک کرونا کے خلاف قوت مدافعت (ہرڈ امیونٹی) پیدا کرنے والا پہلا ملک بن گیا، جس کے بعد وہاں معمول کی زندگی بحال ہوگئی ہے، اسے یہ کامیابی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے پر حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں جم، ریستوران، ساحل سمیت سب…