Browsing Tag

coronavirus

بھارتی وائرس کے کیس بڑھ گئے، برطانوی پروفیسر لاک ڈاؤن کیا کہتے ہیں؟

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کی وجہ سے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، اور ملک میں انفیکشن کی شرح بھی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد 21 جون سے پابندیاں مکمل ختم کرنے کے حکومتی منصوبے پر خدشات پیدا ہونے لگے ہیں، بدھ کو برطانیہ میں 3 ہزار کرونا مریض سامنے…

اٹلی میں مزید کتنے افراد سطح غربت میں چلے گئے؟

روم: کرونا بحران اور اس کے نتیجے میں لگنے والے لاک ڈاؤن نے دنیا بھر کے انسانوں کی آمدن کو کافی حد متاثر یا بالکل ختم کیا ہے، ایسے میں اٹلی جیسے خوشحال ملک میں بھی غربت بڑھتی جارہی ہے، جس کی نئے اعداد وشمار بھی نشاندہی کررہے ہیں۔ تفصیلات…

کرونا ہے یا نہیں، پاکستانی ائرپورٹ پر کتے پتہ چلائیں گے، جانئے

اسلام آباد: فضائی سفر کرکے آنے والے مسافروں میں کوئی کرونا کی وبا سے متاثر ہے یا نہیں، یہ جاننا اس وقت دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے حکام کیلئے درد سر بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کیلئے کوششیں تو جاری ہیں، تھرمل ٹیسٹ کے ساتھ اس وقت ائرپورٹس پر…

بھارتی وائرس کے شبہ میں جرمنی میں عمارتیں بند، ٹیسٹنگ شروع

برلن: بھارت میں پائے جانے والے وائرس کے حوالے سے جرمنی میں بھی تشویش پائی جاتی ہے، اور دو عمارتوں کے مکینوں کو وائرس کے شبہ میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، جبکہ برطانیہ میں بھارتی وائرس کے کیس سامنے آنے کےبعد برطانوی مسافروں کے حوالے سے کیٹگری…

بھارت میں کرونا وائرس مریضوں کے منہ پر حملہ کرنے لگا

لندن: بھارت میں پھیلی ہوئی کرونا کی وبا کے حوالے سے ہر روز نئی دلخراش خبریں سامنے آرہی ہیں، بلیک فنگس کے بعد اب کرونا میں مبتلا بھارتی مریضوں میں ایسی نئی علامات سامنے آئی ہیں، جو زیادہ تکلیف دہ ہیں، اب تک دو بھارتی ریاستوں میں ایسے مریض…

اٹلی میں کرونا پابندیاں اٹھانے کا شیڈول تیار، کب کیا کھلے گا، جانئے

روم: اٹلی میں بالاخر ایک برس سے زائد عرصہ کے بعد کرونا پابندیاں مکمل ختم کرنے کی تیاری کرلی گئی، وزیراعظم ماریو دراغی نے اصولی طور پر شیڈول کی منظوری دے دی ہے، کب کون سی پابندی ختم کی جائے گی، اس حوالے سے طے کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق…

سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی عرب نے کئی ماہ بعد شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے، اور پاکستان کا نام بھی اپنے شہریوں کے لئے ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب وزیراعظم عمران خان سعودیہ کا کامیاب دورہ کرکے لوٹے ہیں۔…

برطانیہ میں ویکسین والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر

لندن: بھارتی وائرس سے برطانیہ میں پہلی موت ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ ایک اور برطانوی شہر میں بھارتی وائرس پھیلنے لگا ہے، اس کے علاوہ ویکسین لگوانے والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، اس وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے خدشے پر متاثرہ علاقوں…

فضائی مسافروں کیلئے بڑی خبر آگئی، قرنطینہ و ٹیسٹ کے جھنجھٹ سے نجات مل جائے گی

لندن: کرونا سے تباہ حال دنیا بھر کی ائیر لائنز اور فضائی مسافروں کے لئے وہ خوش خبری آگئی ہے جس کا انہیں گزشتہ ایک برس سے انتظار تھا۔ یورپی ائیر لائن نے ایسی کامیابی حاصل کرلی ہے جس سے نہ صرف دنیا بھر کی ائیر لائنز پر چھائی مایوسی کی دھند…

برطانیہ میں ختم ہوتے لاک ڈاؤن کو بریک لگنے خدشہ

لندن: کئی ماہ طویل لاک ڈاؤن کے بعد معمول کی زندگی کی طرف پلٹتے برطانیہ کے لئے بھارتی وائرس نیا خطرہ بن گیا، کیسز تیزی سے بڑھنے کے بعد ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے خبردار کردیا ہے، برطانوی وزیراعظم بھی تشویش کا شکار ہونے لگے۔…