کتنے پاکستانیوں نے گزشتہ برس یورپی شینگین ویزے کیلئے اپلائی کیا؟، رپورٹ آگئی

برسلز: کتنے پاکستانیوں نے گزشتہ برس یورپی شینگین ویزے کیلئے اپلائی کیا؟ ویزے ملنے کی شرح کیا رہی ؟ ویزا فیس کی مد میں پاکستانیوں نے کتنے ملین یورو ادا کئے؟ کس ملک نے پاکستانیوں کو دل کھول کر ویزے دئیے۔ اور کس نے زیادہ ویزے مسترد کئے۔ اس…

سوئٹزرلینڈ میں غیرقانونی تارکین کو کارڈ دینے کا فیصلہ

جنیوا: سوئٹزرلینڈ میں ایک شہر کی انتظامیہ نے غیرقانونی تارکین کو کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس سے انہیں بہت سے حقوق حاصل ہوجائیں گے، تارکین کو کارڈ دینے کی منظوری مقامی لوگوں نے ریفرنڈم کے ذریعہ بھی دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ…

اٹلی میں زرعی تنظیم نے غیرملکی ورکرز بلانے کیلئے بڑا مطالبہ کردیا

روم: اٹلی میں زرعی تنظیم نے غیرملکی ورکرز کو بلانے کے لئے بڑا مطالبہ کردیا ہے، مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں زرعی شعبے میں پیداوار متاثر ہونے سے بھی حکومت کو خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں زرعی شعبے کا انحصار بڑی حدتک غیرملکی…

خشک سالی کا شکار اٹلی میں ریکارڈ گرم موسم کی پیش گوئی

روم: اٹلی جہاں ایک طرف بارشیں کم ہونےسے خشک سالی کا شکار ہے، وہیں اب آئندہ دنوں میں ریکارڈ گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے، اور درجہ حرارت پاکستان کی طرح بہت اوپر چلاجائے گا، کون کون سے اطالوی علاقے زیادہ متاثر ہوں گے، محکمہ موسمیات نے رپورٹ…

دنیا قحط کی طرف بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ کی وارننگ

برسلز: اقوام متحدہ نے قحط سالی کا انتباہ جاری کردیا، اگلے سال دنیا کے مزید لوگوں کے لئے بہت مشکل ثابت ہوسکتا ہے، عالمی رہنماوں کے نام پیغام میں خوراک کے معاملے پر دنیا کو درپیش خطرات سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت دنیا یوکرائن…

اٹلی میں مردہ لوگوں کو لوٹنے والی نرس پکڑی گئی

روم: اٹلی میں مردہ لوگوں کو لوٹنے والی نرس پکڑی گئی، کارا بیری پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اور اس حوالے سے شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ایک نرس کی جانب سے مردہ افراد کو لوٹنے کا کیس سامنے آیا ہے،…

ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین کو حادثہ پیش آگیا

ایتھنز: ترکی سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو سمندر میں حادثہ پیش آئے ہیں، جس سے جانی نقصان بھی ہوا ہے، مجموعی طور پر 164 سے زائد تارکین کشتیوں میں سوار تھے، تاہم یونانی کوسٹ گارڈ نے بیشتر کو بچالیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق موسم…

طویل عرصہ تک چھلاوہ بننے والا برطانیہ کو مطلوب پاکستانی پکڑا گیا

اسلام آباد: وہ کہتے ہیں ناں کہ چور جتنا بھی چالاک ہو، آخر ایک دن قانون کی گرفت میں آہی جاتا ہے، برطانیہ کو مطلوب پاکستانی طویل عرصہ تک اپنے آپ کو چھپا کر رکھنے کے بعد بالاخر پکڑا گیا،  تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ تک  برطانیہ اور…

یورپ جانے والے پاکستانیوں کو اغوا کرنے والے نیٹ ورک کے کارندے گرفتار

اسلام آباد: ایران کے راستے غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے والے گروہ کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے، جس میں افغان باشندے سمیت اہم کارندے دھر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر…

یورپی یونین کی سرحد کینیڈا سے مل گئی، دونوں پڑوسی بن گئے مگر کیسے؟

برسلز: یورپی یونین سے کینیڈا تو بہت دور ہے، لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اب یورپی یونین اور کینیڈا پڑوسی بن گئے ہیں، اور پڑوسی بننے کے بعد ان کے درمیان کئی دہائیوں پرانا سرحدی تنازعہ بھی حل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک اور…