Browsing Tag

vaccine

کرونا ویکسین لینے پاکستانی حصوصی طیارہ چین پہنچ گیا

اسلام آباد: چائنہ سے ویکسین پاکستان آنے کیلئے تیار، کورونا ویکسین لانے کے لئے پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین پہنچ گیا ہے، آئی ایل 78 خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے نور خان ایئر بیس سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے روانہ ہوا، پہلی…

کرونا ویکسین کیلئے پاکستان کی بڑی کامیابی، حکومت کا قوم کو بھی سرپرائز

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب یورپی ممالک میں بھی کرونا ویکسین کے حصول کے لئے کشمکش چل رہی ہے، پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان نے بڑا سرپرائز دیا ہے تو غلط نہ ہوگا، اسد عمر نے ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بڑی…

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، کرونا وبا سے نمٹنے کے لئے بڑا تحفہ دینے کا اعلان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے اہم یقین دہانی کرادی، پاکستان کو فوری طور پر کرونا ویکسین کی…

یورپی ملک میں کرونا ویکسین کے حوالے سے تشویشناک خبر

اوسلو: یورپ سمیت مختلف ممالک میں کرونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اب یورپی ملک ناروے سے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے، جس میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے 29 افراد چند دن میں ہی جان سے چلے گئے، جس کی نارویجن حکومت نے بھی…

یورپی یونین میں ویکسین مہم تیز کرنے کی راہ میں رکاوٹ دور

برسلز: یورپی یونین کی میڈیسن ریگولیٹری اتھارٹی نے دوسری ویکسین کی بھی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یونین کے رکن ممالک میں ویکسین کی مہم  تیز ہونے کا امکان ہے، یورپی یونین نے امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کی ویکسین بھی   استعمال کرنے کی منظوری…

دبئی میں کرونا ویکسین لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے طریقہ کار جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات نے امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین تمام مکینوں کے لیے مفت لگانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، اور اس کے لئے طریقہ کار بھی جاری کیا گیا ہے، شہری اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن…

ویکسین ڈوز لینے والی اطالوی ڈاکٹر کو کرونا نے پکڑ لیا

روم: اٹلی میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کو کرونا کی ویکسین دینے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اٹلی میں ایک ڈاکٹر کو اس دوران کرونا ہوگیا ہے، اسے کرونا تشخیص ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، مذکورہ ڈاکٹر کو فائزر اور بائیون ٹیک کمپنیوں کی…

جرمن کمپنی نے ویکسین کے حوالے سے خبردار کردیا

برلن: کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے  ترک نژاد جرمن سائنسدان نے ویکسین کی تعداد پوری نہ ہونے سے خبردار کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ صورتحال اچھی نہیں ہے، کیوں کہ کوئی اور ویکسین منظوری نہیں کی گئی، اور صرف ان کی کمپنی کو ہی مقدارپوری کرنی…

کرونا کے وجود، ویکسین سے انکاری اطالوی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی

روم: ایک طرف کرونا کی وبا دنیا میں لاکھوں جانیں لے چکی ہے، لیکن دوسری جانب اس حوالے سے سازشی نظریات بھی ختم   ہونے کا نام نہیں لے رہے، اب اٹلی میں ایک طرف ویکسین لگانے کا کام شروع ہوا ہے، تو دوسری جانب ایسے ڈاکٹروں کا معاملہ سامنے آیا ہے،…

برطانیہ میں نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی

لندن: برطانیہ ایک طرف ویکسین استعمال کرنے والا پہلا یورپی ملک بن چکا ہے، تو دوسری جانب وہاں اس وبا کے نئے وائرس سامنے آنے پر تشویش بڑھ گئی ہے، نیا وائرس پہلے سے موجود کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک نکلا ہے، اور وہ پرانے وائرس کے مقابلے میں…