Browsing Tag

vaccine

دو سے تین ماہ میں پاکستان میں ویکسین کے استعمال کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا ویکسین کے لئے دوست ملک چین اور روس سے بات چیت آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، روس پہلے ہی پاکستان کو اپنی تیار کردہ ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش سفارتی ذرائع سے پہنچا چکا ہے، اگلے دو سے تین ماہ میں پاکستان میں…

اٹلی میں وزیر بھی کرونا سے متاثر، ساری آبادی کو ویکسین لگنے کی تاریخ دیدی

روم: اٹلی میں کرونا وزرا تک پہنچ گیا، وزیر داخلہ کرونا کا شکار ہوگئیں، وزیراعظم کو کابینہ اجلاس ملتوی کرنا پڑگیا، دوسری طرف اٹلی کی پوری آبادی کو ویکسین لگانے کے لئے مجوزہ ڈیڈ لائن سامنے آگئی ہے، ویکسین لگنے کے بعد امید ہے کہ وبا پر قابو…

کرونا سے پریشان دنیا کیلئے امید کی کرن روشن

جنیوا:عالمی ادارہ صحت نے کرونا کی وبا سے پریشان دنیا کو اچھی خبر سنادی، اس وبا سے لڑنے کے لئے ویکیسن تیاری کے حوالے سے کوششیں کامیابی کے قریب پہنچ گئی ہیں، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے اس یقین کا اظہار کیا  ہے کہ اس سال کے آخر تک کرونا…

کورونا ویکیسن تیار کرنے میں امریکی کمپنی کامیابی کے قریب

واشنگٹن: امریکی دوا ساز ادارے مرک اینڈ کو نے کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرک نے دوا کی تیاری کیلئے ایمری یونیورسٹی کی تحقیق پر انحصار کررہی ہے اور اس دوا کی کلینکل آزمائش کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے…