Browsing Tag

vaccine

پاکستان کرونا ویکسین خود بنائے گا، تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا کی ویکسین ملک میں بنانے کی تیاری مکمل کرلی ہے، مشینری اور مرکبات کا انتظام کرلیا گیا، دوست ملک کی مدد سے ویکسین تیار کی جائے گی، جس کے بعد ملک میں تیزی سے لوگوں کو ویکسین لگانے کی راہ ہموار ہوجائے گی. تفصیلات…

ویکسین کتنی موثر دنیا بھر کی نظریں برطانیہ پر

لندن: کرونا ویکسین لگانے میں دنیا میں سب سے آگے برطانیہ پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں، وہاں لاک ڈاؤن نرم ہونے پر کیا ہوتا ہے، ویکسین زندگی معمول پر لانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں، جون میں لاک ڈاؤن مکمل ختم ہونے پر کیا ہوگا، اس حوالے…

ویکسین لگانے والوں کیلئے برطانیہ، جرمنی میں کیا کھلنے جارہا ہے؟

لندن: برطانیہ میں ویکسین پاسپورٹ لانے کا حکومتی منصوبہ خطرے میں پڑگیا ہے، حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ارکان میں اس معاملے پر پھوٹ پڑگئی ہے، اور متعدد ارکان نے اس کا راستہ روکنے کیلئے اپوزیشن سے ہاتھ ملالیا ہے، دوسری طرف جرمنی نے بھی   اس…

دنیا اور یورپ کی پہلی قوم جس نے تمام افراد کو ویکسین لگا دی؟

برسلز: بیشتر یورپی اقوام تو ویکسین مہم میں پیچھے جارہی ہیں، اور ان پر تنقید بھی ہورہی ہے، لیکن ایسے میں یورپ کی ایک  قوم نے تمام بالغ افراد کو کرونا کی ویکسین لگانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے، اور یہ دنیا کی پہلی ویکسینیٹد قوم بن گئی ہے۔ جی…

یورپی ممالک نے ویکسین کیلئے کس ملک سے رابطہ کرلیا

برسلز: برطانوی کمپنی کی آسٹرا زینیکا ویکسین میں مسائل آنے کے بعد یورپی ممالک نے روسی  ویکسین کی طرف رجوع کرلیا ہے، اور روسی سپوتنک ویکسین کی تیاری کے لئے روس سے معاہدے کرنے شروع کردئیے ہیں، اٹلی، فرانس، جرمنی اور اسپین کے ساتھ ویکسین کی…

اٹلی میں ورکرز کو ویکسین لگانے کے حوالے سے حکومت کا فیصلہ

روم: اٹلی میں ویکسین کی مہم تیز کرنے کےلئے حکومت نے کاروباری شخصیات اور ٹریڈ یونینوں کے رہنماؤں کے ساتھ  مشاورت کی ہے، ورکرز کو ویکسین  لگانے کے لئے تیاری کی جارہی ہے، دوسری طرف حکام نے کرونا وبا سے ہونے والی اموات کے بارے میں نیا ڈیٹا جاری…

کرونا پر قابو پانے کیلئے اٹلی اہم کامیابی کے قریب

روم: برطانیہ کے بعد کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ملک اٹلی کو وبا پر قابو پانے کے لئے ایک اہم کامیابی ملی ہے، معاملہ آگے بڑھنے کی صورت میں اٹلی میں صورتحال زیادہ تیزی سے معمول پر لانے کی راہ ہموار ہونے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ تفصیلات کے…

پاکستان کی نجی لیب نے کرونا ویکسین منگوالی، قیمت پر ابہام برقرار

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے نجی شعبہ کو کرونا کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد ملک کی ایک بڑی لیبارٹری نے روسی ویکسین منگوانے کے انتظامات مکمل کرلئے، روس کے ساتھ تمام معاملات طے کرلئے گئے، بہت جلد لوگ اس لیبارٹری سے ویکسین…

سندھ میں کورونا ویکسین بااثر افراد کو لگائی جانے لگی، این سی او سی کا نوٹس

کراچی: سندھ  میں کورونا ویکسی نیشن مہم بھی سیاسی ہوگئی، محکمہ صحت سندھ ہیلتھ کیئر اسٹاف کو لگنے والی کورونا ویکسن سیاسی سفارش پر با اثر افراد کو دینے لگا، شکایات موصول ہونے پرنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) نے نوٹس لے لیا ہے جبکہ…

یورپ میں ’’کرونا ڈیجیٹل پاسپورٹ‘‘ کا پہلا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کوپن ہیگن: دنیا کے کسی ملک میں جانے کے لئے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن  کرونا نے جہاں اور بہت کچھ بدلا ہے، وہاں اب وہ دنیا میں ایک نئی تبدیلی کا بھی سبب بننے جارہا ہے، اور ایک یورپی ملک نے پہلی بار کرونا پاسپورٹ متعارف کرانے کا اعلان…