رحمن ملک کا امریکی،برطانوی سیکورٹی اداروں سے کیا تعلق ہے؟

0

اسلام آباد:امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے رحمن ملک کے امریکی اور برطانوی اداروں سے تعلق پر سوال اٹھادئیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنتھیارچی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سوال کیا کہ کیا رحمن ملک کے امریکی اور برطانوی سیکورٹی  فرمز سے  تعلقات ہیں؟۔ اگر ایسا ہے تو کیا ان روابط کی وجہ سے امریکی سفارتخانے نے ان کیخلاف میری زیادتی کی شکایت پر توجہ نہیں دی۔

اس کے ساتھ سنتھیا نے یہ بھی لکھا کہ رحمن ملک نے مجھے 2010 کے آخر میں گھر پر بلایا اور مارچ 2011 میں مجھے 2 برس کا ویزا دے دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.