Browsing Tag

Punjab

کھاریاں موٹروے منصوبہ کا ٹھیکہ جاری، تعمیر کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئیں

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، سیالکوٹ ، کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ بالاخر تعمیر کے مرحلے کے قریب آگیا ہے، موٹروے کی تعمیر سے اوورسیز پاکستانیوں کا گڑھ سمجھے جانے والے اضلاع گجرات، منڈی بہاوالدین، جہلم کے لوگوں کو…

پنجاب کی تاریخ کا بڑا آپریشن، پورا جزیرہ سیاسی خاندان کے قبضے سے چھڑا لیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب میں قبضہ گروپوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے، اور ایک سیاسی خاندان سے پورا جزیرہ جی ہاں دریائے سندھ میں واقع پورا جزیرہ واگزار کرالیا گیا ہے، جس کی مالیت…

پنجاب پولیس کا بڑا دھندہ بند، حکومت نے ایسا کیا کردیا؟

لاہور: پنجاب میں تھانوں میں کرپٹ عملے کا بڑا دھندہ بند، حکومت نے تھا ہ کلچر بدلنے کے لئے بڑا قدم اٹھالیا، آئی جی پنجاب انعام غنی اور ان کے ساتھی افسران کی ٹیم نے ایسا نظام ترتیب دے دیا، جس سے صوبے کے عوام کو بڑی سہولت مل جائے گی،انہیں…

ایک اور لیگی ایم این اے قبضہ گروپ نکلا

گجرات: ایک اور لیگی ایم این اے قبضہ گروپ نکلا، ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن پنجاب کی بااثر سیاسی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی پیش رفت، منڈی بہاؤلدین سے ن لیگ کے ایم این اے ناصر بوسال کے فرنٹ مین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف سرکاری خزانے کو…

کرونا کے وار: پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور: حکومت پنجاب نے کرونا کے بڑھتے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورانٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے…

پنجاب میں بزرگوں کیلئے ماہانہ وظیفے کا اعلان

لاہور: پنجاب میں بزرگوں کیلئے ماہانہ وظیفے کا اعلان کردیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے’’ باہمت بزرگ پروگرام‘‘ کا افتتاح کیا، اور بزرگ خواتین میں باہمت بزرگ کارڈ تقسیم کئے،65 بر س سے زائد عمر کے  بزرگوں کے لئے   وظیفہ کا پروگرام…

پنجاب میں طلبا ہوجائیں ہوشیار، غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز انہیں پھانسنے کیلئے ہیں تیار

لاہور: پنجاب کے طلبا ہوجائیں ہوشیار، جعلی سب کیمپس قائم کرکے انہیں لوٹنے کے لئے ہیں معروف نجی جامعات تیار، اور تشویش کی بات یہ ہے کہ ان نجی جامعات میں دو بڑے میڈیا گروپوں کی جامعات بھی شامل ہیں۔ یہ میڈیا گروپ اپنے چینلز پران غیر قانونی سب…

حکومت پنجاب کا کھاریاں پبی کیلئے اہم فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے 2 مزید نیشنل پارکس کے قیام کی منظوری دے دی ہے، ان میں سے ایک پارک کھاریاں کے علاقے پبی ہل کی پہاڑیوں میں بنایا جائے گا، اس فیصلے سے کھاریاں کی پبی کو محفوظ بنایا جاسکے گا اور وہاں کسی قسم کی تعمیراتی یا کمرشل سرگرمیاں…

پنجاب میں تبدیلی کی خبریں، تحریک کا عندیہ، کتنی حقیقت کتنا افسانہ

تحریر:عبداللہ گوندل لاہور: نواز لیگ کی طرف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کے  حوالے سے  پھیلائی گئی خبروں اور پنجاب بچاو تحریک چلانے کا عندیہ کیوں دیا گیا ؟، یہ معمہ حل ہوگیا ہے، ن لیگ نے اپنےارکان  کو ساتھ رکھنے کے لئے دونوں بیانیے…

ن لیگ کے پنجاب میں باغی ارکان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کا خوا ب دیکھنے والی ن لیگ کے اپنے ارکان ٹوٹنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور باغی ارکان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے، اور جلد ہی مزید 10 سے 15 ارکان مزید ان کے ساتھ شامل ہونے…