Browsing Tag

Punjab

پنجاب میں کالجز کھولنے، داخلوں کیلئے پالیسی تیار

لاہور: طلبا کیلئے تعلمی سلسلہ بحال کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے اہم فیصلے  کرلئے، کالجز میں داخلوں کیلئے پالیسی  تیار کر کے منظوری کیلئے وفاق کو بھیج دیا۔ مجوزہ پالیسی  کے مطابق 10 جولائی کے بعد فرسٹ ایئر میں داخلوں کی تیاری شروع کردی جائے…

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے کرونا بحران کے بعد پہلی بار جیلوں میں قیدیوں سے ان کے اہلخانہ کو ملاقاتوں کی اجازت دے دی  ہے اور اس حوالے سے ایس او پیز بھی جاری کردئیے ہیں۔ اپنے پیاروں سے 3 ماہ سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر قیدیوں کے اہلخانہ پریشان…

انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی اجازت، دوسرے صوبوں کیلئے پابندی، سندھ سرکار کے فیصلے سے لسانی کارڈ کی بو

کراچی:سندھ میں پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت  پر لسانی کارڈ کے استعمال کا الزام تواتر کے ساتھ لگ رہا ہے، اور لاک ڈاک  ڈاؤن کے دوران کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک کی بازگشت تو ملک کی اعلیٰ ترین عدالت تک سنائی دی، اب سندھ حکومت نے ایک بار پھر ایسا…

مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہوگئے

لاہور: مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے، پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں تعاون کا یقین دلایا، پیپلز پارٹی کا ایک رکن بھی  اپنی پارٹی سے انحراف کرنے والوں میں شامل ہوگیا،…

قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: صوبہ پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب و یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرورنےتاریخی اقدام اٹھاتے ہوئےصوبے کی تمام جامعات میں ترجمےکے ساتھ قرآن پاک پڑھانےکو لازمی قرار…

کورونا کی صورتحال مکمل کنٹرول میں، این سی او سی کے اعدادو شمار نے قوم کی تسلی کرادی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی)کے اعدادوشمار نےاسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرزبھر جانے کے دعویٰ کی نفی کردی۔ میڈیا کی جانب سے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے بیڈ ختم ہونے کے دعوؤں کے برعکس ملک بھرکے اسپتالوں میں 70  فیصد سے…