Browsing Tag

Protest

فرانس میں بے گھر تارکین کا خیموں کے ساتھ انوکھا احتجاج

پیرس: فرانس میں بے گھر تارکین وطن نے شہر کے مرکز میں خیمہ لگاکر ڈیرہ ڈال دیا ہے ،تارکین کے لئے کام کرنے والی تنظیم اس احتجاج میں معاونت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس کے سٹی ہال کے سامنے سینکڑوں بے گھر تارکین وطن نے خیمے لگا کر جمعرات کی…

اٹلی میں بیروزگاری کیخلاف مظاہرہ، بینک آف اٹلی کے سروے میں لوگ مایوس کیوں نکلے؟

روم: اٹلی میں بے روزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران مزدورں کا پولیس سے تصادم ہوگیا ہے، دوسری طرف بینک آف اٹلی نے نیا سروے جاری کیا ہے، جس میں کرونا پابندیوں کے باعث ملک میں شہریوں کی مالی پریشانیاں بڑھنے کے حوالے سے نشاندہی کی گئی ہے.…

فرانس میں ہزاروں پولیس اہلکار مظاہرہ کرنے نکل آئے، مگر کیوں؟

پیرس: فرانس میں مظاہروں کو روکنے والے بھی مظاہرہ کرنے آگئے، ہزاروں پولیس اہلکاروں نے فرانسیسی پارلیمنٹ کے باہر مارچ کیا، اور حکومت کو مطالبات پیش کئے, فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈرمینک Gérald Darmanin بھی پولیس اہلکاروں کے درمیان پہنچ گئے،…

اٹلی میں تاجروں کا احتجاج پھیل گیا، دکانیں بھی خود کھولنے لگے

روم: اٹلی میں کرونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار کی بندش سے پریشان اطالوی تاجروں کے احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے، اور روم میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے احتجاج کے بعد مزید شہروں میں بھی تاجروں نے کاروبار کھلوانے کے لئے مظاہرے…

اٹلی میں لاک ڈاؤن سے تنگ شہری کا انوکھا احتجاج

روم: کرونا کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہوجانے والے اٹلی کے تاجر نے انوکھا احتجاج کیا ہے، جو لوگوں کے ساتھ ساتھ حکام کی توجہ بھی حاصل کررہا ہے، متاثرہ تاجر کا کہنا تھا کہ کرونا کی وبا آئے ہوئے ایک سال ہوگیا ہے،میرے پاس تو اب پیٹ…

پیرس میں تارکین نے ایسا کیا کیا کہ حکومت فوری مطالبہ مان گئی؟

پیرس: فرانس کے درالحکومت پیرس میں بے گھر تارکین وطن نے انوکھا احتجاج کیا ہے، جس کے آگے فرانسیسی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، اور چند گھنٹے کے احتجاج کے بعد ہی فرانسیسی حکومت ان کا مطالبہ فوری طور پر ماننے پر مجبور ہوگئی، اور ان تارکین کو بڑا…

برطانیہ میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے، وزیرداخلہ نے ٹھگ کسے کہہ دیا؟

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے پولیس اختیارات بڑھانے کے بل کیخلاف احتجاج جاری ہے، پولیس انتباہ اور کرونا پابندیوں کے باوجود ویک اینڈ پر مختلف شہروں میں لوگوں نے مظاہرے کئے ہیں، مظاہرین نے وزیرداخلہ پریتی پٹیل کیخلاف نعرے لگائے، جبکہ ایسٹر…

اٹلی میں طلبا اور اساتذہ کو احتجاج

روم: پاکستان میں اساتذہ ہوں یا بچے، دونوں چھٹیوں کے نام پر خوش ہوتے ہیں، لیکن اٹلی میں اس کے الٹ معاملہ ہے، اٹلی میں کرونا کی تیسری لہر کی وجہ سے حکومت نے اسکول بند کر رکھے ہیں، اور ورچوئل تعلیم دی جارہی ہے، تاہم 60 اطالوی شہروں میں اساتذہ…

برطانوی اسکول میں توہین آمیز خاکے دکھانے پر مسلم کمیونٹی سراپا احتجاج

لندن: برطانوی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے کلاس میں توہین آمیز خاکے دکھانے پر مسلم کمیونٹی نے مسلسل دوسرے روز احتجاج کیا ہے، انہوں نے ملوث ٹیچر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ کیا، اسکول کے انچارج نے مسلم کمیونٹی سے معافی مانگ لی ہے، دوسری طرف…

قبضہ کیوں چھڑایا، اسلام آباد میں وکلا کا ہائیکورٹ پر دھاوا

اسلام آباد: سی ڈی اے کی طرف سے غیرقانونی چیمبر گرانے پر اسلام آباد کے وکلا آپے سے باہر ہوگئے، بدترین وکلا گردی کا ایک بار پھر مظاہرہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت اور چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے چیمبر پر دھاوا بول دیا، ججوں کی حفاظت…