Browsing Tag

Protest

تارکین وطن کا چرچ میں دھرنا

برسلز: یورپی ملک میں تارکین نے چرچ میں داخل ہو کر ڈیرہ ڈال دیا، بغیر کاغذات کے ملک میں موجود تارکین وطن نے حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے، تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی این جی او نے مزید تارکین کی جانب سے دیگر گرجا گھروں میں بھی احتجاجاً…

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

کراچی: شہر قائد میں جگہ جگہ جاری احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن بری طرح سے متاثر ہورہا ہے، چوتھے روز بھی پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنوں کی درجنوں پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ 39 سے زائد پروازین منسوخ کردی…

کسانوں کے احتجاج میں شدت، ہڑتال سے بھارت مفلوج

نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت کے زراعت سے متعلق قانون کے خلاف سکھ کسانوں کی شروع کردہ تحریک میں شدت آگئی ہے اور منگل کو ہڑتال کی کال سے اکثر بھارتی ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا،پنجاب اور ہریانہ میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین…

لندن پولیس کی وارننگ کے باوجود بھارتی ہائی کمیشن پر مظاہرہ، خالصتان کے جھنڈے

لندن: بھارتی دارالحکومت دہلی اور اس کے اطراف میں جاری سکھ کسانوں کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لئے پوری دنیا میں موجود سکھ  متحرک ہورہے ہیں، بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امریکہ اور برطانیہ میں مقیم سکھوں نے بھی مظاہرے کئے ہیں۔ اتوار…

سکھ کسانوں نے دہلی کو جام کردیا، بات چیت بھی ناکام

دہلی: بھارت میں کسانوں کے احتجاج نے دارالحکومت دہلی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے، سکھ کسانوں کے احتجاج کو پورا ہفتہ مکمل ہوگیا، بدھ کو ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، جس کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے پنجابی کسانوں کو دوسری ریاستوں کے کسانوں کی جانب…

بھارتی کسانوں کے احتجاج نے عالمی توجہ حاصل کرلی

اوٹاوا: بھارت میں کسانوں کی جانب سے مودی حکومت کیخلاف ایک ہفتے سے جاری احتجاج کو عالمی حمایت ملنا شروع ہوگئی ہے، سکھ تنظیموں کی طرف سے بالخصوص کینیڈا اور برطانیہ میں رہنماؤں کو اپیلیں کام کرگئیں، اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی…

اسکول بند کرنے پر اطالوی طالبہ کا انوکھا احتجاج

میلان: یہ تو آپ بچپن سے ہی سنتے ہیں ’’پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب‘‘ اور ’’کھیلو گے کودو گے ہوجاؤ گے خراب‘‘ لیکن اکثر بچے تو پڑھائی سے نجات کیلئے اس مقولے کو ہی الٹ کر پڑھتے ہیں، تاہم اٹلی میں ایک بچی نے اسکول کی بندش پر انوکھا احتجاج کرکے…

اٹلی میں کرونا پابندیوں کیخلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج

روم: اٹلی میں ایک بار پھر کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے، فروزا نووا اور نو ماسک موومنٹ کے مظاہرے میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مظاہرے میں شہریوں نے  شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا، دوسری طرف فرانس میں بھی مظاہرے ہوئے، جن میں…

یورپی ملک میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج

لزبن: اتنی کم تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا، یورپی ملک کے مزدور تنخواہوں میں اضافے کیلئے باہر نکل آئے، اور باقی یورپی ممالک کے برابر تنخواہیں  مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا، پرتگال کے دارالحکومت لزبن سمیت مختلف شہروں اور قصبات میں مزدوروں نے…

اسپین میں کرونا پابندیوں کیخلاف مظاہرہ

میڈرڈ: اسپین میں کرونا کیس بڑھنے پر دارالحکومت میڈرڈ میں لگائی گئی پابندیوں کے خلاف ایک بار پھر بڑا مظاہرہ ہوا ہے، مظاہرین نے شہر کے مئیر پر امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ مرکزی حکومت نے بھی میڈرڈ…