Browsing Tag

Political Crisis

نامزد وزیراعظم کی حمایت پر فائیو اسٹار موومنٹ نے بالاخر فیصلہ سنادیا

روم: اطالوی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ جو نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کی حمایت کے معاملے پر ہاں اور ناں میں پھنسی ہوئی تھی، بالاخر حتمی فیصلے پر پہنچ گئی ہے، پارٹی ارکان نے آن لائن ریفرنڈم میں حکومت میں شامل ہونے کا…

نامزد وزیراعظم نے اٹلی کیلئے ملازمتوں سمیت خوشخبریاں سنادیں

روم: اٹلی کے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے ملک میں رہنے والوں کو خوشخبریاں سنادیں، ملازمتوں، ٹیکس، معیشت اور کرونا سمیت اہم امور پر پالیسی تیار کرلی ہے، جس سے اٹلی میں رہنے والوں کی زندگیاں آسان ہوں گی، انہوں نے کہا کہ اٹلی کی معیشت بحرانوں…

اٹلی: فائیو اسٹار موومنٹ نامزد وزیراعظم کی حمایت سے پیچھے ہٹ گئی

روم:اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے باضابطہ انتخاب سے قبل سیاسی موڑ جاری ہیں، پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ نے نامزد وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کیا تھا، تاہم پارٹی میں اختلافی آوازوں کے بعد اب آن لائن ریفرنڈم کا…

اٹلی میں حکومت کی حمایت کیلئے سالوینی نے سخت شرط رکھ دی

روم: تارکین وطن مخالف اطالوی رہنما میتیو سالوینی نے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے ساتھ ملاقات سے قبل ہی شرائط بتادی ہیں، جبکہ ان کی اتحادی جماعت نے بھی ماریو سے ملاقات میں انہیں کورا جواب دے دیا ہے، نامزد وزیراعظم کیلئے اب فائیو اسٹار…

سپرماریو کے وزیراعظم  بننے کا راستہ صاف، جوزپے کونتے کا بھی بیان آگیا

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے تارکین وطن کیلئے اچھی خبر ہے، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی کے وزیراعظم بننے کا راستہ صاف، مستعفی وزیراعظم جوسپے کونتے اور ان کی اہم اتحادی  فائیو اسٹار موومنٹ نے بھی ماریو دراغی کے لئے نرم…

’’سپر ماریو‘‘ نئے اطالوی وزیراعظم نامزد، یورپی مارکیٹوں میں تیزی آگئی

روم: اٹلی میں ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کی راہ ہموار ہوگئی، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی نے صدر کی جانب سے حکومت سازی کی دعوت قبول کرلی ہے، اس فیصلے سے اٹلی اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، نئے نامزد وزیراعظم کو یورپ میں…

اٹلی میں نئی حکومت کیلئے صدر کی مشاورت مکمل

روم: اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہونے اور نئی حکومت بننے کی راہ ہمورا ہوگئی، صدر نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت  کا عمل مکمل کرلیا، ایک دو روز میں نئی حکومت کے لئے دعوت دئیے جانے کا امکان۔ صدر نے اسپیکر رابرٹ فیکو کو اس حوالے سے اہم ذمہ داری…

نئی حکومت کیلئے اطالوی صدر کی مشاورت شروع، کونتے واپسی کیلئے فیورٹ

روم: اٹلی میں نئی حکومت بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، مستعفی ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے واپسی کے لئے فیورٹ ہیں، صدر نے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے، جبکہ جوزپے کونتے نے کہا کہ یہ وقت ہے پارلیمنٹ سے ایسی آوازیں…

اٹلی میں سیاسی بحران کے امیگریشن پر اثرات

روم: اٹلی میں آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آکر وزیر اعظم جوزپے کونتے نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے، صدر سرجیو ماتریلا نے فوری طور پر وزیراعظم کا استعفی منظور نہیں کیا ہے۔ تاہم نئی پیدا شدہ سیاسی صورتحال کے بعد اٹلی میں مقیم…

اٹلی میں حکومت آج ٹوٹ جائے گی، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آگئے، انہوں نے آج منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، لیکن کھیل ختم نہیں ہوا، بلکہ نئی حکومت کون بنائے گا؟ یا معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، اس حوالے سے صورتحال…