اٹلی میں سیاسی بحران کے امیگریشن پر اثرات

0

روم: اٹلی میں آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آکر وزیر اعظم جوزپے کونتے نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے، صدر سرجیو ماتریلا نے فوری طور پر وزیراعظم کا استعفی منظور نہیں کیا ہے۔

تاہم نئی پیدا شدہ سیاسی صورتحال کے بعد اٹلی میں مقیم پاکستانیوں میں امیگریشن سمیت دیگر امور پر کافی اضطراب پایا جاتا ہے کہ اب کیا ہوگا، کیا امیگریشن رک جائے گی، اگر سالوینی اقتدار میں آگئے تو کیا ہوگا۔ آج اس ویڈیو میں اس حوالے سے تمام سوالات کے جواب جانتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.