Browsing Tag

PMLN

99 کروڑ تک کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی چھوٹ دی جائے، اپوزیشن کا مطالبہ، حکومتی رہنما حیران رہ گئے

اسلا م آباد: ایک ارب سے کم کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو نیب کے دائرہ اختیار سے باہر نکالنے سمیت اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کے لئے 35 ترامیم پیش کردی ہیں، ان ترامیم نے حکومتی ٹیم کو حیران کردیا، اور انہوں نے مذاکرات میں شریک اپوزیشن رہنماؤں سے…

پنجاب میں تبدیلی کی خبریں، تحریک کا عندیہ، کتنی حقیقت کتنا افسانہ

تحریر:عبداللہ گوندل لاہور: نواز لیگ کی طرف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کے  حوالے سے  پھیلائی گئی خبروں اور پنجاب بچاو تحریک چلانے کا عندیہ کیوں دیا گیا ؟، یہ معمہ حل ہوگیا ہے، ن لیگ نے اپنےارکان  کو ساتھ رکھنے کے لئے دونوں بیانیے…

ن لیگ کے پنجاب میں باغی ارکان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کا خوا ب دیکھنے والی ن لیگ کے اپنے ارکان ٹوٹنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور باغی ارکان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے، اور جلد ہی مزید 10 سے 15 ارکان مزید ان کے ساتھ شامل ہونے…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں احتساب کے سست عمل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ احتساب عدالتوں کو مقررہ 90 روز میں فیصلے سنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے…

ایک اور مائنس، لیگی رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس کی ٹوپی پہن لی

گوجرانوالہ :جب سے ن لیگ نے مائنس ون کی بات کی ہے ، نواز لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے ہیں اور اب  تازہ مائنس  گوجرانوالہ  سے ہوا ہے ،جہاں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے ٹائیگر فورس کی کی ٹوپی اور جیکٹ  پہن لی ،اور عمران خان کا…

حکومت نے مندر کی تعمیر رکوادی، لیگی دور کے منصوبہ میں موجودہ حکومت کو کس وزیر نے دھکا دیا؟

اسلام  آباد:(رپورٹ: تصدق حسین ) مقتدر اداروں کی رپورٹس اور علما سمیت عوام کے ردعمل کو دیکھتے ہوئے حکومت نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر  رکوادی ہے، حساس شہر میں بڑے مندرکی تعمیر سے سیکورٹی مسائل پیدا ہونے کا خدشہ تھا، مندر کی تعمیر رکوانے…

خواجہ آصف سے ڈیڑھ گھنٹے تک نیب کی پوچھ گچھ، مطمئن کرنے میں ناکام

لاہور: ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کینٹ ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئے، 17 جو لا ئی کو پھر طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے خواجہ آصف سے پوچھا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں اپنے، اہلیہ، بیٹے،…

مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہوگئے

لاہور: مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے، پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں تعاون کا یقین دلایا، پیپلز پارٹی کا ایک رکن بھی  اپنی پارٹی سے انحراف کرنے والوں میں شامل ہوگیا،…

اپوزیشن و اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ زیادہ اکثریت سے منظور

اسلام آباد: اپوزیشن اور اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ منظور نہ ہونے اور اس کے نتیجے میں حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والوں کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت نے گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ اکثریت سے بجٹ منظور کرالیا۔…

لیگی ایم این اے کی سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام، 19 گرفتار

لاہور: ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی  شیخ روحیل اصغر کی جانب سے سرکاری اراضی پر قبضہ  کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما شیخ روحیل اصغرجو پہلے بھی سرکاری زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں اور ان کیخلاف …