Browsing Tag

PMLN

خفیہ ملاقاتیں سامنے آنے پر نوازشریف نے نیا حکم جاری کردیا

لندن: فوجی ترجمان کی طرف سےخفیہ ملاقاتیں سامنے لانے کے بعد نوازشریف پریشانی کا شکار ہیں،اورسوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہےکہ ایک طرف وہ ریلیف لینے کے لئے فوج کے پاس اپنے ایلچی بھیجتے  ہیں اور دوسری جانب  بات نہ بننے پرفوج پر…

لیگی رہنما نے آرمی چیف سے نواز شریف اور مریم نواز کیلئے ملاقاتیں کی

اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے فوج پر برسنے کی وجہ سامنے  آگئی، لیگی قائد نے فوجی قیادت سے این آر او  لینے کی کوشش  کی تھی اور اس کے لئے مریم نواز نے اپنے بااعتماد رہنما محمد زبیر  کو  آرمی چیف کے…

مریم نواز پر حملے کیخلاف اٹلی میں لیگی کارکنان کا مظاہرہ، نوازشریف سے یکجہتی

رویریتو: مریم نواز پر نیب آفس کے باہر ہونے والے حملے کیخلاف مسلم لیگ (ن) اٹلی نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جبکہ اس موقع پر ورکرز کنونشن بھی منعقد ہوا، یوم دفاع کے حوالے سے پاک فوج کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا، تقریب سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما…

میرشکیل کیلئے نئی مشکل، نوازشریف کے تعاقب میں لندن کون پہنچا؟

لاہور: نیب کے ہاتھوں اراضی کیس میں گرفتار جنگ اور جیو میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو ڈاکٹروں کی جانب سے مکمل فٹ قرار دینے کے بعد اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا ہے، دوسری جانب ان کے شریک ملزم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کا معاملہ لندن…

نوازشریف حاضر ہوں، عدالت سے صدا لگنے کا امکان روشن 

اسلام آباد: ن لیگ کے قائد نوازشریف کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اپیلوں…

ہشاش بشاش نوازشریف کی لندن میں چہل قدمی 

لندن: علاج کے لئے لندن جانے والے ن لیگ کے قائد نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے، جس میں وہ ہشاش بشاش برطانوی دارالحکومت کی سڑک پر چھوٹے بیٹے حسن نواز کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں، بارش کی وجہ سے حسن نواز نے چھتری بھی تانی ہوئی ہے ۔ یہ…

58 متوالوں کا عدالتی ریمانڈ، مریم نواز سمیت اہم رہنما مقدمے میں نامزد

لاہور: نیب دفتر پر حملے میں ملوث 58 لیگی کارکنوں کو عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ، جبکہ مریم نواز اور ان کے شوہر صفدر اعوان سمیت کئی رہنماؤں کو نیب نے ایف آئی آر میں نامزد کردیا ہے ۔ نیب لاہور کے دفتر پر حملے میں…

ہنگامہ کروا کے مریم نواز تفتیش سے بچ گئیں، نیب کا نئے آپشنز پر غور

لاہور: ن لیگ کی  رہنما مریم نواز نے جاتی عمرا اراضی خریداری کے اسکینڈل میں نیب  میں پیشی کو سیاسی شو بنادیا، پتھروں سے مسلح کارکنوں کے جھتےساتھ لے آئیں ، جنہوں نے نیب لاہور کے دفتر پر پتھراو کردیا، دفتر کے شیشے توڑ ڈالے ، پولیس کے ساتھ بھی…

اپوزیشن آپس میں لڑنے لگی، پیپلز پارٹی، ن لیگ مولانا کیلئے ناقابل اعتبار ٹھہریں

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں میں تقسیم مزید گہری ہوگئی ہے ، اور مولانا فضل الرحمن نے ضمانتوں کے بغیر حکومت کے خلاف کسی نئی تحریک سے انکار کردیا ہے، جے یوآئی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ اسے استعمال کرکے حکومت سے کرپشن کیسز پر این آر او…

موجودہ حکومت نے 2 برسوں میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا، جانئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے دو برسوں میں ملک پر 7  ارب ڈالر اضافہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل ن لیگ کے پانچ سالہ دور اقتدار میں ملک پر 40  ارب ڈالر قرضہ چڑھایا گیا جو سالانہ 8 ارب ڈالر بنتے ہیں، تجارتی خسارے میں پچاس فیصد سے زائد کمی کے ذریعے…