Browsing Tag

PMLN

جلسہ گاہ نہ بھر پانے کا ڈر یا کچھ اور، اپوزیشن نے جلسے کی جگہ تبدیل کرلی

لاہور: خفیہ ادارے نے گوجرانوالہ میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کے موقع پر ن لیگ کے دو دھڑوں میں تصادم کا خدشہ ظاہر کردیا، ناراض لیگی رکن اسمبلی اشرف انصاری کے حامیوں نے نوازشریف کے پاک فوج مخالف بیانات پر ریلی نکالنے کا اعلان کررکھا ہے، جبکہ پی…

نوازشریف کے اشتہار چھاپنے کیلئے انتطامات مکمل

 اسلام آباد: حکومت نے ن لیگ کے لندن میں موجود قائد نواز شریف کا اشتہار جاری کرنے کے لئے رقم اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے، جبکہ عدالت نے نوازشریف کو 24 نومبر تک پیشی کا حتمی نوٹس دے دیا ہے، جس کے بعد انہیں اشتہاری قرار دے کر فیصلہ…

ناراض لیگی ارکان نے فارورڈ بلاک کیلئے رابطے تیز کردئیے

لاہور: ناراض لیگی ارکان اور پارٹی قیادت میں ٹھن گئی، پنجاب اسمبلی میں ناراض ارکان کا گھیراؤ کرانے کے بعد ان ارکان نے بھی کھل کر نوازشریف اور مریم کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ باضابطہ طور پر فارورڈ بلاک بنانے کی بھی تیاری کرلی ہے، جس…

شہباز فیملی کے مزید ڈالر اگلتے اکاؤنٹس سامنے آگئے

لاہور:نیب کون لیگ کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان  کے خلاف  بیرون ملک سے لاکھوں ڈالرز منتقلی ہونے کا مزید ریکارڈ  مل گیا ہے،شہباز خاندان اپنی خواتین کےنام پر بھی منی لانڈرنگ کرتا رہا۔شہباز شریف خاندان کو سب سے زیادہ 33…

ن لیگ لاہور میں بھی بغاوت کے آثار

لاہور: کیا ن لیگ لاہور میں بھی بغاوت ہورہی ہے؟ اجلاس میں کتنے ارکان اسمبلی نہیں آئے؟ پارٹی ان کے خلاف کیا کرنے کا فیصلہ کررہی ہے؟کئی سوالا ت اٹھ گئے، جبکہ مریم نواز نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر مزاحمت کے لئے لاہور کے  ارکان اسمبلی کو 6 ہزار پر…

مریم نوازنے سینئر رہنماؤں کو سائیڈ لائن کرنا شروع کردیا

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی پر گرفت مضبوط کرنی شروع کردی ہے، احسن اقبال، سعدرفیق، خواجہ آصف سمیت دیگر سینئر رہنماؤں کو بالواسطہ طور پرپارٹی کی ترجمانی سے فارغ کردیا ہے، اور ان کے بجائے اپنے قریبی افراد کی کمیٹی بنادی ہے، جس…

ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ کا امکان بڑھ گیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے والے رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ بھی پیدا ہوگیا ہے، یہ فیصلہ مریم نواز کی ہدایت پر کیا گیا ہے، جو اب عملی طور پر پارٹی کی باگ…

ن لیگ میں بغاوت بڑھ گئی

لاہور: نواز لیگ میں بغاوت کا سلسلہ وسیع ہوگیا ہے، میاں جلیل  احمد شرقپوری کے بعد مزید 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے لندن میں موجود پارٹی قائد کے پاک فوج کیخلاف بیانیےسےبغاوت کردی ہے،جس کے بعد  نئے باغی ارکان کی تعداد 4 ہوگئی ہے، جبکہ 8 ارکان پہلے…

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ، پولیس پہنچنے سے پہلے طلال چوہدری اسپتال سے غائب

لاہور:ن لیگ کےرہنما طلال چوہدری اور پارٹی کی خاتون ایم این اے عائشہ رجب علی کے  معاملے میں نیا ٹوئسٹ آگیا، لیگی رہنماؤں کے دباؤ پر معاملے کو 3 روز تک دبائے رکھنی والی فیصل آباد پولیس بالآخر متحرک ہوگئی، تاہم زخمی طلال چوہدری پولیس کو بیان…

شیخ رشید کی اپوزیشن کو نئی دھمکی

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے فوج سے چھپ کر ملاقاتیں کرنے اور باہر آکر فوج پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں کے راز باہر لانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انہیں ملاقاتوں کا پورا ڈیٹا سامنے لانے کا انتباہ کردیا، شیخ رشید نے کہا کہ ٹیلی…