Browsing Tag

Lockdown

اٹلی میں دوبارہ لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں، حکومت نے اہم اعلان کردیا

روم: اٹلی میں کررونا کیسز میں اضافے کے بعد ملک میں نئے لاک ڈاؤن کے حوالے سے باتیں گردش کررہی ہیں  تاہم حکومت نے اس حوالے سے اب اہم اعلان کردیا ہے، جس کے بعد ان اطلاعات پر گرد بیٹھ گئی ہے۔ اطالوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نیا لاک ڈاؤن نہیں…

دنیا کرونا سے پریشان لیکن پاکستان پر اللہ مہربان، نئے کرونا کیس مزید کم ہوگئے

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب امریکہ، بھارت، ایران، روس اور سعودی عرب سمیت بڑی تعداد میں ممالک کرونا وبا کی دلدل میں دھنستے جارہے ہیں، اللہ کی خصوصی رحمت اور حکومت اور پاک فوج کی کوششوں سے پاکستان تیزی سے اس وبا سے باہر نکلنے کا سفر طے کر…

برطانیہ میں ہوٹل، سینما، ہئیر ڈریسرز سمیت بیشتر چیزیں کھولنے کا اعلان

لندن: برطانیہ نے لاک ڈاؤن پابندیاں عملی طور پر ختم کرتے ہوئے 4 جولائی سے ریستوران، ہوٹل ، تھیٹر، سینما اور ہئیر ڈریسز کی دکانیں بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مساجد سمیت عبادت خانےبھی کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت…

لاک ڈاٶن کی مخالفت پر فخر ہے، بھارت کا حال دیکھ لیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاٶن کی مخالفت پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی، مودی کی جانب سے بھارت میں لاک ڈاؤن کی مثالیں دی گئیں ، لیکن مجھے غریب اور دیہاڑی دار کا احساس تھا ،اس لئے میں اس کیخلاف تھا ، اللہ کا شکر ہے میں نے…

سعودی عرب بھی تنگ آگیا، لاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب بھی لاک ڈاؤن سے تنگ آگیا ، اور اتوار سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور معیشت متاثر ہونے کے باعث سعودی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے، تاہم بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ سعودی وزارت…

کراچی میں زیادہ علاقے سیل ہونے پر پولیس کم پڑنے لگی

کراچی: شہر قائد میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تعداد بڑھنے پر انہیں مکمل سیل کرنا پولیس حکام کیلئے امتحان بن گیا، نفری کی کمی آڑے آنے لگی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگر بات صرف اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کی ہو، تو پولیس نفری کے…

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ و قرنطینہ کی شرط ختم

"احساس نیوز" کی خبر درست ثابت ہوگئی ، وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی ) کے اجلاس کے بعد…

سندھ حکومت نے چند شعبہ جات کے علاوہ تمام شعبوں کو کاروبار کی اجازت دیدی

سندھ حکومت نے چند شعبہ جات کے علاوہ بقیہ تمام شعبہ جات کوصبح 6 بجے سےشام7 بجے تک کاروبار کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت صوبے میں تعلیمی…

ٹرینیں بحال،بازار7 بجے تک کھلیں گے،سیاحتی مقامات بھی کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد:’’احساس نیوز‘‘ کی خبر درست ثابت ہوگئی،حکومت نےکاروبار7 بجے تک کھولنے ، ٹرینیں بحال کرنےاورسیاحتی مقامات بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایسے میں جب میڈیا کا بڑا حصہ لاک ڈاؤن سخت  ہونے اور کرفیو تک کی خبریں دے…

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے مزید 15 پروازوں کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت پر سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئےمزید15پروازوں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نےقومی رابطہ کمیٹی (این سی سی)کے اجلاس میں…