Browsing Tag

Indian Variant

بھارتی وائرس برطانیہ میں ویکسین کیخلاف مزاحمت کرنے لگا، جرمنی، اسپین میں بھی تشویش

لندن: انگلینڈ میں بھارتی وائرس کی ویکسین کیخلاف مزاحمت کے شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، اور کچھ اموات بھی ہوگئی ہیں، جس کےبعد تشویش بڑھ گئی ہے، برطانوی حکومت تمام پابندیاں 21 جون سے ختم کرنے کا پروگرام آگے لے جانے کی تیاری کررہی ہے، اپوزیشن…

برطانیہ میں کرونا پابندیاں دوبارہ لگنا شروع، کون سے علاقے متاثر ہونگے؟

لندن: برطانیہ میں 21 جون سے قبل کرونا پابندیاں مکمل ہٹانے کا اعلان خطرے میں پڑگیا ہے، بڑھتے ہوئے بھارتی وائرس کے کیسز کے بعد حکومت نے انگلینڈ کے کئی علاقوں میں دوبارہ پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں، متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ کی مدد کے لئے…

برطانیہ میں کرونا کیس میں یکدم بڑا اضافہ

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے، مریضوں اور اموات میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا ہے، دوسری جانب بھارتی وائرس کی تبدیل شدہ شکل نیپالی وائرس کی صورت میں بھی سامنے آگئی ہے، جس نے خطرہ مزید بڑھادیا ہے، پرتگال کو فوری طور پر…

برطانیہ میں کرونا کیس بڑھ کر 4 ہزار ہوگئے، کن نئے علاقوں کو خطرہ؟

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس پھیلنے کی رفتار تیزی سےبڑھنے لگی ہے، اور گزشتہ دو ماہ میں پہلی بار جمعہ کو 4 ہزار سے زائد کیس سامنے آگئے ہیں، نئے علاقے بھی بھارتی وائرس کا گڑھ بنتے لگے ہیں، جس سے برطانوی ماہرین کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔…

بھارتی وائرس کے کیس بڑھ گئے، برطانوی پروفیسر لاک ڈاؤن کیا کہتے ہیں؟

لندن: برطانیہ میں بھارتی وائرس کی وجہ سے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، اور ملک میں انفیکشن کی شرح بھی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد 21 جون سے پابندیاں مکمل ختم کرنے کے حکومتی منصوبے پر خدشات پیدا ہونے لگے ہیں، بدھ کو برطانیہ میں 3 ہزار کرونا مریض سامنے…

بھارتی وائرس کے شبہ میں جرمنی میں عمارتیں بند، ٹیسٹنگ شروع

برلن: بھارت میں پائے جانے والے وائرس کے حوالے سے جرمنی میں بھی تشویش پائی جاتی ہے، اور دو عمارتوں کے مکینوں کو وائرس کے شبہ میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، جبکہ برطانیہ میں بھارتی وائرس کے کیس سامنے آنے کےبعد برطانوی مسافروں کے حوالے سے کیٹگری…

برطانیہ میں ویکسین والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر

لندن: بھارتی وائرس سے برطانیہ میں پہلی موت ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ ایک اور برطانوی شہر میں بھارتی وائرس پھیلنے لگا ہے، اس کے علاوہ ویکسین لگوانے والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، اس وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے خدشے پر متاثرہ علاقوں…

برطانیہ میں ختم ہوتے لاک ڈاؤن کو بریک لگنے خدشہ

لندن: کئی ماہ طویل لاک ڈاؤن کے بعد معمول کی زندگی کی طرف پلٹتے برطانیہ کے لئے بھارتی وائرس نیا خطرہ بن گیا، کیسز تیزی سے بڑھنے کے بعد ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے خبردار کردیا ہے، برطانوی وزیراعظم بھی تشویش کا شکار ہونے لگے۔…

بھارتی وائرس 3 یورپی ملکوں میں پہنچ گیا، رکن پارلیمنٹ کا بڑا مطالبہ 

برسلز: بھارت میں تباہی مچانے والا خطرناک کرونا وائرس یورپ بھی پہنچ گیا ہے، اور یورپی یونین کے تین ممالک میں اس وائرس کے کیس رپورٹ ہوگئے ہیں، اس دوران یورپی رکن پارلیمنٹ نے بھارت کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا ہے، ارکان میں تشویش پائی جاتی ہے…